Lal Eleven F.C MALIR

Lal Eleven F.C MALIR

Share

LAL ELEVEN F.C MALIR

Photos from Lal Eleven F.C MALIR's post 06/01/2026

Lal Eleven Youth

Photos from Lal Eleven F.C MALIR's post 01/01/2026

Lal eleven football club کے نئے عہدے داروں کو مبارکباد!

ہمیں خوشی ہے کہ لال الیون فٹبال کلب کے
صدر، افتاب محمد مراد بلوچ صاحب، جنرل سیکریٹری،ا لیاقت بلوچ، اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری، طارق بلوچ، اور، خزانچی کےبی بلوچ

اپنی نئی ذمہ داریوں کو سنبھال رہے ہیں۔ ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ ان کی قیادت میں ہماری ٹیم اور بھی کامیاب ہوگی۔

ہم اپنے گاؤں کے تمام افراد سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے مقامی کلب کو سپورٹ کریں اور مل کر اسے مزید ترقی دیں۔

اب جس ٹیم کو رابطہ کرنا ہے وہ لیاقت بلوچ اور کےبی بلوچ سے رابطہ کریں ں

28/12/2025

Match update Lal Eleven Win the match at Baloch Star Ground Sharafi

27/12/2025
29/11/2025

Kal round match cancel hai

28/11/2025

Round match

08/11/2025

شکریہ DFA MALIR
ناصر اسکانی شانی عرف شرافت خان نیازی جو اپ نے ہمارے رولر ایریا سے تعلیم یافتہ اور فٹبال کے انہار کھلاڑی اچھی شخصیت کے مالک اور جب بھی کسی سے ملتا ہے تو اس کے چہرے پہ ہنسی ہوتی ہے ہمیں بہت خوشی ہوئی ڈسٹرکٹ ملیر کی طرف سے سے جو کہ نور حسن کلمتی کو ایسوسی ایٹ سیکرٹری نامزد کیا

لال 11 فٹ بال کلب کی طرف سے ، نور حسن کلمتی کو ایسوسی ایٹ سیکرٹری بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

Photos from Lal Eleven F.C MALIR's post 24/09/2025

الحمدللہ
لال الیون گراؤنڈ کا گراس کا کٹائی مکمل ہوچکا ہے
اور وہ بھی اپنے پیلیرو کی تعاون سے مکمل ھوا ھے جس کو بھی لال الیون کی ٹیم سے میچ رکھنا ھو تو وہ
سے رابطہ کریں KB خدا بخش عرف
03022669815 رابطہ نمبر

03/09/2025

خصوصی اعلان
جانزیب محمد کو لال الیون کے سیکریٹری کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جانزیب محمد کا لال الیون فٹبال کلب اور گراونڈ سے کوئ تعلق نہیں ہے شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dur Muhammad Goth Darsano Channo
Karachi