01/09/2023
Can't wait ☠️☠️
Dil se cricketer
01/09/2023
Can't wait ☠️☠️
27/08/2023
جب بابر اعظم ونڈے کا کپتان بنا تو پاکستان ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 7 ٹیم تھی
اور اب کپتان بابر اعظم آلموسٹ ڈھائی سال سے نمبر ون ونڈے بیٹسمین ہے اور آج بابر کی کپتانی میں پاکستان ٹیم نمبر ون آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں 👍💪
یاد رہے اس سے پہلے جب پاکستان ٹیم ٹی ٹوینٹی میں دو سال نمبر ون ٹیم رہی تھی تب بھی بابر اعظم دو سال لگاتار نمبر ون ٹی ٹوینٹی بیٹسمین رہے تھے
کنگ بابر اعظم ہمیشہ فرنٹ سے لیڈ کرتا ہے 💪
27/08/2023
Celebrate our No.1️⃣ position in style! 🤩