SSC Mehdiabad

SSC Mehdiabad

Share

we hope became a champion of our area

The Champion Of KFL 2011 and 2013 Mehdiabad,
The Champion of AMFL 2014,2015,2016,2018,2019,2021,2022,2024-
We successfully Organized the All Kharmang Cricket Tournamet 2016,2018,2021,2024

31/12/2025

شہباز اسپورٹس کلب کھر مہدی آباد کو آل کھرمنگ شہید غلام مہدی میموریل ٹورنامنٹ کا چیمپئن بنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور ایک بہترین ،کامیاب اور منظم ایونٹ کے انعقاد پر بھی مبارک باد پیش کرتے ہے۔امید کرتے ہے آپ کی کلب آئندہ بھی نوجوانوں کے لئے کھیل اور تفریح کے مواقع فرہم کرنے میں صف اول ہونگے۔
محمد یوسف
چیئرمین صادق اسپورٹس کلب مہدی آباد

27/12/2025

Sixes of Tournament

Photos from SSC Mehdiabad's post 25/12/2025

All Khamang Cricket Tournament 2023
روایات کو زندہ رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، سال 2023 میں حاجی اکبر صاحب نے کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور چیف گیسٹ شرکت فرما کر نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔ 25 دسمبر کے موقع پر، اُن کی موجودگی میں کیک کاٹا گیا اور اس دن کو جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ یہ تقریب نہ صرف کھیلوں کے فروغ کی علامت تھی بلکہ باہمی اتحاد، احترام اور قومی روایات سے وابستگی کا خوبصورت اظہار بھی تھی
چیئرمین صادق سپورٹس کلب مہدی آباد

24/12/2025

Sajid Anjum
Backbone of SSC Mehdiabad

Photos from SSC Mehdiabad's post 22/12/2025

RONIN PAKISTAN اور ZAIN MOBILE Ali plazaکی جانب سے صادق اسپورٹس کلب کو نیو یونیفارم کی فراہمی ایک قابلِ تحسین اور حوصلہ افزا اقدام ہے۔
اس موقع پر کلب کے چیئرمین صاحب سمیت تمام ممبران RONIN PAKISTAN اور ZAIN MOBILE کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے کلب پر اعتماد کا اظہار کیا۔

یہ بات باعثِ فخر ہے کہ صادق اسپورٹس کلب گلگت بلتستان کے اُن چند نامور کلبوں میں شامل ہے جو 1990 سے اسپورٹس بورڈ کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔
کلب کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ اس نے گلگت بلتستان لیول پر متعدد ٹائٹلز اپنے نام کیے ہیں اور صوبائی سطح پر کامیاب اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد بھی کر چکا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی یہ قیمتی سپورٹ آئندہ بھی جاری رہے گی اور باہمی تعاون کے ذریعے کھیلوں کے فروغ میں مزید سنگِ میل حاصل کیے جائیں گے، ان شاء اللہ۔





22/12/2025

Wazir Arman
Emerging Telent of SSC Mehdiabad

21/12/2025

Stylish Batsaman Ever
Ahmed Balti
SSC Mehdiabad

21/12/2025

What A Spell
Murtaza Ali

19/12/2025

صادق اسپورٹس کلب مہدی آباد
بچوں نے چیئرمین صاحب کی مسلسل سپورٹ، رہنمائی اور حوصلہ افزائی کے اعتراف میں شکرانے کے طور پر عشائیہ کا اہتمام کیا۔
یہ محفل صرف کھانے تک محدود نہیں تھی بلکہ خلوص، محبت اور احترام کا حسین اظہار تھی۔
بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ اور دلوں میں شکرگزاری اس بات کا ثبوت ہے کہ چیئرمین صاحب کی سرپرستی ان کے لیے طاقت اور اعتماد کا ذریعہ ہے۔
یہی خلوص، یہی محبت اور یہی رشتہ یونہی قائم و دائم رہے، آمین۔
صادق اسپورٹس کلب — جہاں تعلق صرف کھیل کا نہیں، دلوں کا ہوتا ہے۔





Photos from SSC Mehdiabad's post 19/12/2025

صادق اسپورٹس کلب (S.S.C)مھدی آباد
آج کلب کی جانب سے ایک خاص اور یادگار لمحہ 💚
ڈیبیو میچ کے موقع پر کلب کے چیئرمین صاحب اور سینئر کھلاڑیوں نے نئی شرٹ پیش کر کے کھلاڑی کا پُرجوش اور پُرخلوص انداز میں خیرمقدم کیا۔
یہ اقدام صرف ایک شرٹ نہیں بلکہ اعتماد، حوصلہ افزائی اور ٹیم اسپرٹ کی علامت ہے۔
صادق اسپورٹس کلب ہمیشہ اپنے نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور رہنمائی کرتا رہے گا، ان شاء اللہ۔،
Best of Luck for Debut Match
Wazir Arman Ali
M Hasnain✨




Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Karachi
0092