Eid Mubarak to All Muslim s....
Team XRPM
The Name of Ride
Conquering Pakistan's terrain, uniting hearts with two wheels, and adventures!
Inshallah coming soon...
#
Preparation of upcoming Pak tour...
Our slogan is JUSTENJOYTHERIDE ...
*موجودہ حالات کے تناظر میں Team X.Rpm کی کور کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں باہمی مشاورت اور متفقہ رائے سے یہ فیصلہ کیا گیا کہ ٹیم X RPM آئندہ تمام بائیکرز گروپس اور باٸیکنگ کمیونٹی کی سرگرمیوں سے خود کو جدا کررے ہیں۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ٹیم X RPM کا مقصد کبھی بھی اختلافات، گروپ بندی یا کسی قسم کی منفی سیاست کا حصہ بننا نہیں رہا۔ نہ ہم پہلے کبھی اس Dirty politics کا حصہ تھے، اور نہ آئندہ ہوں گے۔
ہماری اولین ترجیح ہمیشہ پاکستان میں Tourism کو فروغ دینا،پاکستان کے خوبصورت مقامات کو ایکسپلور کرنا، اور لوگوں کے درمیان محبت، احترام اور بھائی چارے کو عام کرنا رہی ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارا گروپ کا سلوگن ہی یہ ہے کہ :
JUST ENJOY THE RIDE”
*ان شاء اللہ عید کے بعد ہم ایک نئے جذبے، نئے انداز اور مثبت سوچ کے ساتھ دوبارہ رائیڈز کا آغاز کریں گے
Team X RPM Biker group karachi*🏍️
Pakistan zindabad🇵🇰
Way back to Gorak Hill...
@
Thanks team lala waly for great hospitality and delicious Dinner
09/05/2026
Team xrpm with team lala waly....
Thanks for great hospitality & delicious Dinner...
Team xrpm attend Team lala waly Dinner party...
RCD Highway 🛣️ Balochistan...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
75760