20/05/2025
Inshallah season 7 is sy bhi upar ka hoga thanks all sponsors jinki wja sy ye DPL season 6 tk poucha 💞🥰
علی آغا 🌹🌹
چیف آرگنائزدستگیر پریمیر لیگ 🌹🌹
10 ٹیموں پہ مشتمل ایک بہترین لیگ جس کا سیزن 6 اختتام پذیر ہوا بہت ہی شاندار انتظامات علی آغا کی جانب سے تمام ٹیموں کو کوارڈینیٹ کرنا تمام ٹیموں کے لیے انتظامات کرنا اپنے میچز اپنے ٹائم پہ مکمل کرانا اور امپائرنگ کا بھی خاص خیال رکھنا پہلے سیزن سے لے کر چھٹا سیزن ابھی کمپلیٹ ہوا ہے ماشاءاللہ بہت ہی اچھا سیزن رہا علی آغا سب سے پہلے گراؤنڈ میں ائے اور سب سے پہلے گراؤنڈ کو کلیئر کروایا اور گراؤنڈ کو ریڈی کیا میچز کے لیے بہت ہی زیادہ محنت رہی علی آغا بھائی کی جتنی تعریف کی جائے اتنی کم ہے ال اوور بہت ہی اچھا ٹورنامنٹ رہا ماشاءاللہ انشاءاللہ انے والا سیزن بہت ہی شاندار ٹورنامنٹ 🏆🏆🏆🏆
بیسٹ آف لک فور نیکسٹ سیزن ۔۔۔۔