25/02/2023
Subscribe the channel its totally educational base channel can help to increase your knowledge in technical way.
Home of Doctors and Engineers - YouTube
Very warm welcome to all my viewers. I am Mukarram Ansari belonging Orangi Town, Karachi. Running successfully a coaching centre and a computer centre. From ...
14/01/2021
آج مورخہ 12 جنوری 2021 ایپکا پاکستان ایپکا فیڈرل فگیگا اور اگیگا نے اسلام آباد پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے عظیم الشان مظاہرہ کیا ایپکا پاکستان کی قیادت ہاجی ارشاد ایپکا فیڈرل کی طرف سے یا سر اقبال فگیگا کی طرف سے دحمان باجوہ جس میں گورنمٹ آف پاکستان کو متنبہ کیا گیا کے اگر 31 جنوری 2021 تک ہمارے مطالبات پر عمل نہ کیا گیا تو تمام ملازمین تنظیمیں ایک مشترکہ تاریخ جس کا اعلان کچھ دیر میں کر دیا جاے گا ایک مشترکہ دھرنا دیا جاے گا جو کے تمام مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا دیگر ملازمین جنہوں نے آج اس مظآھرہ میں شرکت کی ان میں پاکستان ریلوے سے ملک امجد،سہیل احمد ،عمر پرویز، طارق سیالوی،اسد زبیر،مقصود خٹک،سید گلفراز،اشفاق چودھری،رحیم ،عمران رفیق تمام دوستوں سے گزارش ہے کے اپنے لیڈران پر بھروسہ رکھیں اور ان کا ساتھ دیں انشا الھہ اپنا حق لینے تک سکون سے نا بیٹھیں گے اور نہ حکومت کو سکون سے بیٹھنے دیں گے آج کا مظاہرہ صرف ایک مشترکہ احتجاج کی مشترکہ تاریخ کے تعین کے لیے تھا جس سے حکومت کو باور کروانا تھا کے اب ہم سب ایک ہو گے ہیں اب 6 اور 12 اکتبر کی طرح الگ الگ نہیں بلکہ ایک تاریخ کو ایک ساتھ آئیں گے
www.facebook.com/APCAFORALLGOVERNMENTEMPLOYEES
www.facebook.com/APCAFORFEDERALEMPLOYEES
APCA For All Government Employees
Government organisation
05/12/2020
Mukarram Ansari - YouTube
Very warm welcome to all my viewers. I am Mukarram Ansari belonging Orangi Town, Karachi. Running successfully a coaching centre and a computer centre. From ...
28/11/2020
How to Start Typing on Word
Online Class Lecture 1. Basic Tip for increasing typing speed.Subscribe my youtube channel Mukarram Ansari and share my video to others.
12/11/2020
Admission Process has been started. Visit Timining b/w 5 to 9 p.m
15/10/2020
مبارک باد مبارک باد مبارک باد
مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری نے پریس میڈیا نمائیندگان سے بات کرتے ہوۓ کہ 14 اکتوبر کو اسلام آباد پولی کلینک گراؤنڈ تا پارلیمنٹ ہاؤس احتجاجی ریلی کے نتیجہ میں وزیراعظم عمران خاں کی ہدائیت پر وزیر دفاع پرویز خٹک ،وفاقی وزیر علی محمد خاں اور سیکرٹری فنانس ہمراہ ٹیم نے تین گھنٹے طویل مزاکرات کے نتیجہ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ دینے ، وفاقی کلرکوں کی صوبوں کے برابر اپگریڈیشن، سکیل ریوائیز ، ہاؤس رینٹ نئے سکیلوں پر دینے اور تفریق ختم کرنے سمیت تمام مطالبات تسلیم کرتے ہوۓ کچھ ایک ہفتہ کے اندر اور بقیہ ایک ماہ کے اندر حل کرنے کی یقین دہانی کروائ اور دھرنا میں آکر اعلان کیا. جس پر مرکزی صدر ایپکا پاکستان حاجی محمد ارشاد چوہدری نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ مطالبات پورے نہ کئے گئے تو پھر دھرنا دینگے اور مزاکرات نہیں ہونگے، لہذا اپنے ویژن دو نہیں ایک پاکستان کی پاسداری کرتے ہوۓ ملک بھر سے ایپکا ملازمین کے اسلام آباد کے پرامن احتجاج کو روکنے کی بجاۓ ہر قسم کی تفریق ختم ،آفیسرز کی تنخواہوں میں کئے گئے 150% ایگزیکٹو الاؤنس کی طرز پر بقیہ ملازمین کو بھی 150% اضافہ، سکیل ریوائیز، گروپ انشورنس ،یوٹیلٹی الاؤنس،وفاقی کلرکوں کی صوبوں کے برابر اپگریڈیشن کا اعلان کیا جاۓ . پریس کانفرنس میں سید صدیق حسین شاہ مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان ،ایپکا بلوچستان کے صدر نصیر احمد خان کاکڑ، سندھ کے صدر اسداللہ خاں درانی ،آزاد کشمیر کے صدر راجہ محمد رشید،صدر ایپکا فیڈرل طارق محمود سیالوی، اسد زبیر خان،عمران مغل،سردار حنیف،چوہدری وحید مراد،واجد عباسی،نثار مری،صداقت عباسی و دیگر قائیدین ایپکا نے شرکت کی. ایپکا زندہ باد