Pakistan Sports & Snooker House
Welcome to Pakistan Sports & Snooker House. We deal in all kinds of snooker accessories and tables.
30/09/2025
پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی حریف کو مات دے کر عالمی چیمپئن بن گیا
پاکستان کے نوجوان باکسر سمیر خان نے یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹم ویٹ چیمپئن شپ جیت کر پاکستان کو پہلی بار ٹائٹل دلوا دیا۔تفصیلات کے مطابق یو بی او یوتھ ورلڈ بینٹیم ویٹ چیمپئن کے فائنل میں پاکستانی باکسر نے روایتی حریف بھارت کے بنٹی سنگھ کو فائنل میں چاروں شانے چت کیا۔ 52 کلوگرام کیٹگری کے مقابلے میں پاکستانی نوجوان کھیل کے آغاز سے ہی بھارتی کھلاڑی پر حاوی رہا اور پہ در پے حملے کر کے اسے چت کیا۔میچ کے آغاز پر سمیر خان نے طیارہ گرنے اور 6-0کا اشارہ کیا تو بھارتی باکسر آپے سے باہر ہوگیا اور سمیر خان کو دھکا دیدیا جس کا بدلہ سمیر خان نے باکسنگ رنگ میں لیا اور اس پر تابڑ توڑ حملے کر کے چاروں شانے چت کر ڈالا۔
30/09/2025
سابق انڈین کپتان کپل دیو 🗣️
جب آپ گورنمنٹ کی اجازت سے پاکستان کے خلاف کھیل رہے ہیں ، تو ہاتھ ملانے میں کیا مسئلہ ہے ، پاکستان ہمارا ہمسایہ ملک ہے ، بات چیت ہی بہترین طریقہ ہے اچھے تعلقات قائم کرنے کا اور اگے بڑھنے کا۔
30/09/2025
چین کی عدالت کا فیصلہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Karachi
73500
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 21:00 |
| Tuesday | 09:00 - 21:00 |
| Wednesday | 09:00 - 21:00 |
| Thursday | 09:00 - 21:00 |
| Friday | 09:00 - 21:00 |
| Saturday | 09:00 - 21:00 |