National Hockey CLUB

National Hockey CLUB

Share

This is the Official Page of NATIONAL HOCKEY CLUB Head Coach IRSHAD HAIDER

Photos from National Hockey CLUB's post 23/03/2024

Huge Congratulations to Muhammad Ali for winning the Ramadan Tournament in Dubai. Keep making us proud champ ⭐️

04/02/2024

You Are cordially Invited to Participate In Exhibition Match on Account of Kashmir Solidarity Day (5th February’24). We are also celebrating 50 YEARS OF NATIONAL CLUB. So be a part of it at 4pm
Kind Regards:
Muhammad Yousuf (President NHC)

22/11/2023

Finally a deserving selection from Karachi to Pakistan Senior Hockey Camp.

08/12/2020
07/12/2020
Photos from National Hockey CLUB's post 06/12/2020

1994 Worldcup Champion, Top Scorer Olympian Kamran Ashraf honored Al Sagheer Hockey Club as Chief Guest in cake cutting ceremony in remembering the Victory and ground restoration.

15/08/2020

اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں جشن آذادی کے حوالے سے رنگارنگ تقریب کا انعقاد

1984 اولمپک گولڈ میڈلسٹ اولمپئین ایاز محمود نے بحیثیت مہمان خاص جشن آزادی کا کیک کاٹا

کھیلے گئے نمائشی ہاکی میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو 4-3 سے شکست دیدی

پاکستان ہمیں لازوال قربانیوں کے نتیجے میں ملا ہے ، ہمیں آذادی کی قدر کرنی چاہیئے ، اولمپئن ایاز محمود

کراچی : اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی میں یوم آزادی کی مناسبت سے کھیلا گیا نمائشی ہاکی میچ قائد اعظم الیون نے جیت لیا ، برقی قمقموں کی روشنی میں منعقد ہونیوالے میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو 4-3 سے شکست دیدی ، فاتح ٹیم کی جانب سے اولمپئین کاشف جواد ، اولمپئین عباس حیدر ، سابق انٹرنیشنل سبطین رضا اور علی مسرت نے ایک ، ایک گول اسکور کیا ، علامہ اقبال الیون کی جانب سے تسنیم عثمانی ، محمد علی اور عاصم عباسی نے ایک ، ایک مرتبہ گیند کو جال کی نظر کیا ۔ اس موقع پر پاکستان کے 73 ویں جشن آذادی کا کیک بھی کاٹا گیا ، تقریب کے مہمان خصوصی اولمپئین ایاز محمود نے کیک کاٹا اس موقع پر پاکستان کے سابق ورلڈ چیمپئین کپتان اولمپئین اصلاح الدین سمیت ، اولمپئین قمر ابراھیم ، اولمپئین کامران اشرف ، اولمپئین سید سمیر حسین ، اولمپئین کاشف جواد ، اولمپئین عباس حیدر ، سابق انٹرنیشنل محمد علی خان ، مبشر مختار ، ارشاد حیدر ، محمد یوسف ، سید صغیر حسین ، اسد ظہیر ، سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت ، سینیر نائب صدر محفوظ الحق ، جوائنٹ سیکریٹری اصغر بلوچ ، غلام محمد اور دیگر بھی موجود تھے ۔ مہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں کہا کہ یوم آزادی ہمیں اخوت و رواداری کیساتھ ہمت و بہادری اور اتحاد کا درس دیتی ہے اس دن ہمارے آباؤ اجداد نے لازوال قربانیاں دیکر اپنا وطن حاصل کیا تھا انہی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاد معاشرے میں سکھ کا سانس لے رہے ہیں اس دن کو شایان شان۔ طریقے سے منانا چاہییے ، اصلاح الدین اکیڈمی میں ہر سال جشن آذادی کو قومی جوش و جذبے کیساتھ منایا جاتا ہے ۔ تقریب سے اولمپئین اصلاح الدین ، سمیر حسین ، کامران اشرف ، احمد علی راجپوت و دیگر نے بھی خطاب کیا ۔۔

24/05/2020

Eid Mubarak.

07/05/2020

نیشنل کلب کے روہرواں اولمپیئن کامران اشرف کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ ْآج نماز عصر رحمانیہ مسجد طارق روڈ بلاک 2 میں ادا کی جا ئے گی.

14/03/2020

Nationals HC Veterans will play Semifinal against Dolphins Veterans tomorrow at 5:30,
Please be there to support and fitness the Classic 🏑 skills by our Legendary 🌟 players!

Photos from National Hockey CLUB's post 08/03/2020

NHC Veterans beats Hyderabad by 4-2, Olympian Kamran Ashraf, Olympian Muhammad Anees, International Ishtiaq mobeen and President NHC-,Muhammad Yousuf scored goals for Team, Naeem Ahmed played exceptional to lead the team to Semifinal.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

National Hockay Stadium Karachi
Karachi