13/04/2026
Qaumi Khail-Pakistan football news & ALL Sports News Abdul Aziz Khan
Green South Asian FootballFederation Cup.
Jaffar Khan - Goalkeeper (Army)
Naveed Akram - Right Back (WAPDA)
Shabir Khan - Left Back (Worcester City)
Muhammad Haji - (PIA)
Samar Ishaq - Left Back (KRL)
Nasrullah Khan - Midfielder All-Rounder (PIA)
Mahmood Ali - Right Wing/Right Back (WAPDA)
Abdul Aziz - Central Midfielder (NBP)
Safiullah Khan - Striker (PEL)
Muhammad Essa - Striker (KRL)
Reis Ashraf - Striker (Buckingham Town)
Arif Mehmood
13/04/2026
آج سے 46 سال قبل یعنی 1980 میں ضلع شانگلہ کے حاجی سعید عالم نے اپنا آبائی علاقہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ یہ فیصلہ تب مشکل ضرور تھا لیکن آج درست ثابت ہو رہا ہے۔ حاجی سعید عالم کے بیٹے آصف محمود نے حیدر آباد کنگزمین کی ٹیم سے ڈیبیو میچ کھیلتے ہوئے محض 2 اوورز میں 4 وکٹیں حاصل کر کے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
حاجی سعید عالم نے اپنے بچوں کے لیے گراؤنڈ میں الگ نیٹ لگوایا اور آج اسی نیٹ میں علاقے کے بچے مفت کھیل رہے ہوتے ہیں جبکہ ان کے دو صاحبزادے پاکستان سپر لیگ کھیل رہے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دور دراز ضلع شانگلہ کے علاقے کروڑہ سے تعلق رکھنے والے سعید عالم نے جب سال 1980 میں روزگار کی تلاش میں حیدرآباد کا رخ کیا تو شاید انہیں یہ اندازہ بھی نہیں تھا کہ چار دہائیوں بعد ان کے گھر کے باہر مبارک باد دینے والوں کی قطاریں لگی ہوں گی۔
وہ لاکھڑا کول مائنز میں ملازمت کے لیے سندھ آئے تھے۔ انہوں نے ابتدا میں مختلف کانوں میں مزدوری کی جس کے بعد سال 1990 میں مائننگ کا کام شروع کیا۔ وہ آج اسی شہر میں قیام پذیر ہیں اور اپنے دو بیٹوں کی کامیابی پر مبارک باد دینے کے لیے آنے والے مہمانوں کے ساتھ تصویریں بنا رہے ہیں۔
ان کے دو بیٹوں آصف محمود اور رضوان محمود کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کی نیلامی میں حیدرآباد کی ٹیم نے منتخب کیا تھا۔ حیدرآباد کے علاقے گلشن حالی کے رہائشی 30 سالہ آصف محمود اور ان کے 21 سالہ چھوٹے بھائی رضوان محمود کو حیدر آباد کنگز نے پی ایس ایل کی نیلامی میں 60، 60 لاکھ روپے میں خریدا ہے۔ ان دونوں بھائیوں کی اپنے ہی شہر کی ٹیم میں شامل کیے جانے کی خبر جب پھیلی تو نہ صرف گلشن حالی بلکہ شانگلہ سے بھی لوگ مبارک باد دینے کے لیے آنے لگے۔
کیسے ایک مزدور کے بیٹے پاکستان سپر لیگ تک پہنچے اور ان کی کرکٹ سے لگاؤ اور انہیں یہاں تک پہنچانے میں والد کا کیا کردار رہا؟ آصف محمود کس ملک کی ٹیم کو پسند کرتے ہیں اور ان کے تیسرے بھائی فواد عالم کب تک کرکٹ کے عالمی میدانوں میں نظر آئیں گے؟ اس حوالے سے آصف محمود اور ان کے والد سے گفتگو کی ہے۔ پن کمینٹ میں ملاحظہ فرمائیے۔
17/02/2026
پاکستان واپڈا کو نیشنل چیلنج کپ کا چیمپئین بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ منجانب۔ ٹیم راجہ سٹوڈیو 320
17/02/2026
جب تک آپ دامادوں کو ٹیلنٹ پر فوقیت دو گے آپ کبھی عزت نہیں کما سکتے !
شاہین اور شاداب کی اس ورلڈکپ اسکواڈ میں جگہ بنتی ہی نہیں تھی مگر ان کو ٹیم میں شامل کر کے ٹیم کی بربادی کی بنیاد رکھی گئی
سلمان مرزا جو شاہین سے اچھے ردھم میں جبکہ سفیان بھی شاداب سے زیادہ فارم میں ہے مگر ان دونوں کی ٹیم میں جگہ نہیں ملی !
ورنہ جس انڈیا کو امریکہ جیسی ٹیم نے ایکسپوز کیا تھا اس نے آپ کے خلاف 170+ کردیے
جب تک سفارشی کلچر ختم نہیں ہوتا آپ کی کرکٹ کبھی ترقی نہیں کرسکتی!
آپ لوگ شاہین اور شاداب کے بارے میں کی رائے رکھتے ہیں کمنٹ کریں 🔻
11/02/2026
11/02/2026
#کراچی نیشنل چلنج کپ تیسرا کواٹر فائنل میچ ⚘️🇵🇰⚘️
کل انشاءاللہ فکس صبح ساڑھے گیارہ بجے پر ایک اور شاندار کواٹر فائنل میچ فخرے بلوچستان نیسمو ہزارہ فٹبال کلب کوہٹہ بمقابلہ پاکستان آرمی ڈیپارٹمنٹ ٹیم کے درمیان کھیلا جائے گا بمقام۔ کے پی ٹی فٹبال گراونڈ کراچی
Pakistan Football Federation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
75300