03/06/2026
پاکستان کی اس شکست کی ذمہ دار صرف ہماری بیٹنگ نہیں ہے۔ سب سے زیادہ ذمہ دار ہمارے کوچ اور ہمارے کپتان ہیں۔ اپنے ہوم کنڈیشنز میں پاکستان کو کون سی ٹیم کھلانی ہے، یہ بات سمجھ نہیں آ رہی۔
اور باہر سے آئی ہوئی آسٹریلیا دوسرے ہی میچ میں سمجھ گئی۔ آسٹریلیا نے آج صرف ایک باقاعدہ فاسٹ بولر کھلایا اور 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کھلائے۔ اس کے علاوہ ان کے پاس میتھیو شارٹ کا بھی آپشن تھا اسپن میں، جس نے پاکستان کے وکٹیں بھی حاصل کیں۔
دوسری طرف پاکستان کی بولنگ دیکھیں تو ابرار اور آرافات منہاس کے علاوہ کوئی ایک بولر بھی ایسا نہیں لگ رہا تھا جو اس پچ سے فائدہ اٹھا سکے۔ نہ پاکستان حارث رؤف کو بٹھا سکا، نہ شاداب خان کو۔
ان میں سے کسی کی جگہ سفیان مقیم کھیل جاتا تو آسٹریلیا کا 150 یا 160 سے اوپر جانا ہی مشکل ہو جاتا۔ مگر ایسا کیسے ہو سکتا ہے؟ ٹیم میں اپنے دوست کھلانے ہیں، اپنی پسند کے لڑکے کھلانے ہیں۔
یہ ٹیم پاکستان کی نہیں ہے، بس کچھ لوگوں کی ہے جن کے ہاتھ میں طاقت ہے۔
03/06/2026
🚨 وسیم اکرم نے جو جہاں تھا اس پر عمل درآمد بھی شروع کردیا 🚨
اللہ تعالیٰ جب چاہے کسی کو اپنے دین کے لئے قبول کریں حج پر جانے کے بعد مکہ مکرمہ سے وسیم اکرم نے بولا تھا کہ میری زندگی میں بڑی تبدیلی آگئی ہے باقی کی زندگی میں مسجد کے چٹائی پر گزاروں گا حج سے آنے کے بعد وسیم اکرم نے لیجینڈ سعید انور ، مصباح الحق اور محمد یوسف کے ساتھ جولائی کے مہینے میں چالیس دن پر جانے کے لئے باقاعدہ اپنا نام لکھوا دیا وسیم اکرم نے سعید انور سے وعدہ کیا تھا کہ باقی کی زندگی میں آپ کے طرح سادگی سے گزاروں گا اللہ تعالیٰ وسیم اکرم کو قبول کریں آمین
13/05/2026
if Babar Azam was there, at least he would've pulled off a double century single-handedly... These guys playing aren't up to it.... What a shame.
13/05/2026
Pakistan's One Day training camp is likely to commence on May 15, with 25 players expected to be summoned to the camp.
08/05/2026
First session concludes 🏏
Hasan Ali and Shaheen Shah Afridi with a wicket each as Bangladesh are 101-2.
08/05/2026
Happy birthday to former Pakistan captain and ICC match referee Javed Burki 🎂
The right-handed batter featured in 177 first-class matches, scoring 9,421 runs. He represented Pakistan in 25 Test matches, amassing 1,341 runs.
08/05/2026
Smart use of the review as Mohammad Abbas broke through just before tea 🎯
Bangladesh are 201-3 🏏
08/05/2026
Shaheen Shah Afridi becomes the first Pakistani bowler to take 1️⃣0️⃣0️⃣ wickets in ICC World Test Championship 🎯
08/05/2026
Noman Ali gets the prized scalp of Mominul Haque ☝️
Bangladesh are 276-4 🏏