SK SPORTs 980

SK SPORTs 980

Share

Live Cricket
Cricket News
Funny Cricket
Cricket Videos
Only Sports related Post

12/05/2026
11/05/2026

Breaking news

11/05/2026

*_🇵🇰پاکستان اور 🇧🇩بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ کے پانچویں یعنی آخری دن کا منظر کچھ یوں ہے🔛 کہ بنگلہ دیش کی تین وکٹیں گر چکی ہیں اور 179 رنز سے لیڈ پر ہے_*

*_⚡اگر بنگلہ دیش نے کل کے دن میچ جیتنا ہے تو انہیں بڑا اسکور کر کے اننگز ڈکلیئر کرنا ہے اور پھر پاکستان کو آل آؤٹ🎯 کرنا ہوگا۔ اور اگر پاکستان نے میچ جیتنا ہے تو بنگلہ دیش کو کم سے کم سکور پر آؤٹ🎯 کر کے ہدف کل ہی کے دن چیس کرنا ہوگا🎳، ورنہ دونوں صورتوں میں میچ ڈرا ہونے کے زیادہ امکانات ہیں💥_*

*_میں نے بہت جگاڑ لگایا مگر پاکستان کا جیتنا مشکل ہے🫣🥱😄_*

11/05/2026

*_🦅🔥 26 سال کی عمر میں 400 وکٹیں لینے والا شاہین پھر بھی تنقید کی زد میں! 🏏🇵🇰 کارکردگی بولتی ہے مگر کچھ لوگوں کو صرف خامیاں نظر آتی ہیں 💔📊_*

*_ * 🥎🇵🇰
Shaheen Shah Afridi

11/05/2026

Two centuries.
Two celebrations.

owned with pure class and pure fire. 💯⚡
But which celebration 🎉
deserves the crown? 👑

* Babar Azam

🆂🅺 🆂🅿🅾🆁🆃🆂 𝟵𝟴𝟬 - WhatsApp channel 11/05/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdejpKwqSW1Cjm6y1s/13774

🆂🅺 🆂🅿🅾🆁🆃🆂 𝟵𝟴𝟬 - WhatsApp channel Follow 🆂🅺 🆂🅿🅾🆁🆃🆂 𝟵𝟴𝟬's WhatsApp Channel. This is M SAyAb khAn officel WhatsApp channel. For all things cricket. This group is for cricket sports lover all over the world. Here you see all updates of sports and cricket🏏 . According to any match live score is pinned 📍in the channel. Come and join us for unforgettable journey.. Join 2K followers for the latest updates.

08/10/2025

ویرات کوہلی۔ اپنی فٹنس کے لئے سخت روٹین اپناتے ہیں اور کھانے پینے میں بھی سخت پرہیز کرتے ہیں۔ ہمارے لوگ کہتے ہیں من مارنا پڑتا ہے۔ یعنی خواہشات قربان کرنی پڑتی ہیں۔ ان کا کوئی سکینڈل کبھی نہیں بنا۔ صرف کھیل اور فٹنس پر فوکس . .
ان کے ساتھ ہی تقریبا عمر اکمل آئے تھے اب کوئی سو کلو وزن ہو گا پر ٹیم میں واپسی کے لئے بیتاب ہیں۔۔

ہمیں کسی کی کامیابی تو نظر آ جاتی ہے پر اس کے پیچھے اس کی برسوں کی محنت دکھائی نہیں دیتی

08/10/2025

_*📍ہم نے لڑکیوں اور لڑکوں دونوں کی ٹیم کو چانس دے کر دیکھ لیا اب کھسروں کی باری ہے✅🌚*_
*_شائد وہ ہی انڈیا سے جیت جائے😭😂🤣🤣_*

12/07/2025

میکسول۔۔۔🗣️
میں نے بہت بڑے بڑے بولر کے سامنے کیا ہے لیکن سب سے مشکل مجھے جو بولر لگا ہے وہ ہے حارث رؤف کیونکہ اس کی بالنگ میری سمجھ سے بہت دور ہے ۔۔۔۔🤔💯



03/02/2025

https://chat.whatsapp.com/EzcDMsP9Ze48esagQusKjH

کرکٹ کے کھیل سے متعلق ہر قسم کی معلومات حاصل کرنے کے لیے جلد از جلد گروپ کو جوائن کریں اور گروپ لنک کو اپنے دوستوں کو بھی شئیر کریں شکریہ ❤️

chat.whatsapp.com

25/12/2024

کیا آپ نے کبھی بابر اعظم کو کور ڈرائیو مارتے ہوئے آوٹ ہوتے دیکھا ہے؟ نہیں ناں
اور دوسری طرف ورات کوہلی 11 بار زیادہ کور ڈرائیو مارتے ہو سلپ کیچ ہوا ہے اور اس بار ورات دو یا شاید تین مرتبہ ٹیسٹ میں اسی طرح آوٹ ہوا اور وہاں کمنٹیٹر نے بھی بابر کا تذکرہ کیا کہ بابر انتہائی کلیئر اور صاف کور ڈرائیو مارتے ہیں جب کہ ورات کی کمزوری ہی یہی ہو وہ اکثر اسی بال پر آوٹ ہوجاتے ہیں
ورات انتہائی اچھا پلیئر ہے پریشر میں کھیلنا جانتا ہے میچ ونر ہے لیکن یہ کہنا کہ وہ بابر سے اچھا کور ڈرائیو مارتے ہیں یہ زیادتی ہے
🥰 🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi