12/05/2024
😭 انا للہ وانا الیہ راجعون😭 مدرسہ ضیاء العلوم کہ ناظم تعلیمات و جامع مسجد بلال کہ امام و خطیب حضرت مولانا احسان اللہ شاہ بخاری :والد محترم سید قاسم شاہ : طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ اج بروز اتوار بعد نماز ظہر دو بجے دارالعلوم ٹاؤن شب میں ہوگی جو کہ; خضدار ; تبلیغی جماعت خضدار شورہ کے رکن تہے😭😰😥
20/04/2024