Live Cricket Score Update Official PAK

Live Cricket Score Update Official PAK

Share

Cricket fans worldwide! Get live scores, expert analysis, latest news, and updates on Pakistan Cricket Team.

Join the global conversation, share your views, and stay ahead in the game! ❤️ Love You All Cricket Fans 🥰
Pakistan Zindabad 🇵🇰❤️ 💪🏻
BA56❤️🥰

13/04/2026

*_پشاور زلمی پی ایس ایل 2026 پر راج کر رہی ہے 🔥💛🏏_*

*_ٹیبل ٹاپرز ✅_*
*_بطور کپتان سب سے زیادہ فتوحات: بابر اعظم ✅_*
*_سب سے زیادہ رنز بنانے والے: کوسل مینڈس ✅_*
*_سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے: صوفیان مقیم ✅_*
*_بہترین اسٹرائیک ریٹ: عبدال صمد ✅_*
*_بہترین اکانومی: نہید رانا ✅_*

* *_پی ایس ایل 2026 اب باضابطہ طور پر زلمی کے نام ہو چکا ہے! 🔥🇵🇰🦁_*

13/04/2026

*_🚨 پشاور زلمی: اب تک ناقابلِ شکست 💪🔥_*

* *_کوسل مینڈس ہر میچ میں بڑی اننگز کھیل رہے ہیں 🏏✨_*
* *_صوفیان مقیم روزانہ وکٹوں کی بھرمار کر رہے ہیں 🎯🔥_*
* *_نہید رانا اپنی رفتار اور شاندار اکانومی سے سب کو حیران کر رہے ہیں ⚡😲_*

*_کیا ہی زبردست ٹیم ہے یہ! 💛🙌_*

13/04/2026

*_💥 بابر اعظم کی پشاور زلمی اب بھی ٹورنامنٹ کی واحد ناقابلِ شکست ٹیم ہے! 💛🔥🏏_*

*_👑📊 پوائنٹس ٹیبل پر زلمی کی حکمرانی برقرار ہے، جہاں ٹیم نے مسلسل شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہر میچ میں جیت کا تسلسل اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ٹیم نہ صرف مضبوط ہے بلکہ مکمل توازن اور اعتماد کے ساتھ کھیل رہی ہے۔ 💪✨_*

*_ 🇵🇰🔰_*

13/04/2026

*_پشاور زلمی کی جانب سے ملتان سلطانز کے خلاف اپنے مجموعی اسکور کا دفاع کرنا واقعی ایک شاندار کارکردگی تھی! 💛🔥🏏_*

*_مشکل حالات میں پرسکون رہتے ہوئے زلمی نے ثابت کیا کہ وہ ایک مضبوط اور متوازن ٹیم ہیں، جو کسی بھی دباؤ میں بہترین کارکردگی دکھا سکتی ہے۔ 😎⚡_*

*_واقعی، یہ جیت محنت، حکمت عملی اور ٹیم اسپرٹ کا بہترین امتزاج تھی! 🦁💛_*

13/04/2026

پشاور زلمی کی ٹیم پوائنٹ ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر برقرار اور سپر 4 کیلئے تقریباً کوالیفائی کر گیا اچھا رن ریٹ اور11 پوائنٹ کے ساتھ

پشاور زلمی کے فین مبارک ہو پشاور زلمی کی ٹیم زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے لیکن 2 بنگلہ دیشی بولرز اب اگلے میچوں میں دستیاب نہیں ہو گے انہوں نے کمال بولنگ کا مظاہرہ کیا

13/04/2026

🚨زلمی کی شہزادوں کی شاندار کارکردگی🚨 پشاور زلمی پی ایس ایل 2026 کے پہلی ٹیم بن گئی جس نے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا 💪❤🔥

13/04/2026

پشاور زلمی کا لگاتار پانچواں جیت کنگ بوبی پی ایس ایل 2026 کا واحد کپتان جو ابھی تک ناقابل شکست ہے۔۔ پشاور زلمی کے لیے رایسپکٹ کا بٹن دبائے 💯❤🔥

Photos from Live Cricket Score Update Official PAK's post 13/04/2026

پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطان کی ٹیم کو 24 رنز سے ہرا دیا

میچ سمری 👇 پشاور زلمی اور ملتان سلطان کے میچ کی

Photos from Live Cricket Score Update Official PAK's post 13/04/2026

پشاور زلمی کے فین مبارک ہو ایک اور جیت

پشاور زلمی کی ٹیم نے ملتان سلطان کی ٹیم کو 24 رنز سے ہرا دیا

13/04/2026

Lekin ICC tournament me khelega to Shadab Khan hi..

- What a bowler Sufiyan Muqeem is. He is unstoppable in this PSL 2026.

13/04/2026

ماشاءاللہ بابر اعظم کا نیا میچ ونر سفیان مقیم۔

شروع میں جب اسٹیو سمتھ اور جوش فلپی کی اچھی پارٹنرشپ لگی تو سفیان مقیم نے دونوں کو ایک ہی اوور میں چلتا کیا اور اپنی ٹیم کو میچ میں واپس لے آئے۔

پھر جب آشٹن ٹرنر شاٹس مارنے لگے تو اس کو بھی لیکن بولڈ کر کے مزید میچ پر گرفت مظبوط کر لی۔

جہاں جہاں ٹیم کو اس کی ضرورت پڑتی ہے یہ وکٹیں لیتا ہے اور پارٹنرشپ توڑتا ہے میچز جتواتا ہے۔

ویسے آپ کیا سمجھتے ہیں کیا اب بھی پاکستان ٹیم سفیان مقیم کی جگہ شاداب خان کو ہی ٹیم میں رکھے گی؟

Photos from Live Cricket Score Update Official PAK's post 13/04/2026

Peshawar Zalmi beat Multan Sultans by 24 runs in , This is the 4th consecutive win for Zalmi.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi