01/08/2026
again top noch
Heero of 2nd match mind blowing poer hitting yaar kia kehne hen
Against team sports nazimabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape Ball Cricket Stars HD, Sports Event, HOUSE 15 IBRAHIM VILLAS PHASE 1 JAMIA MILLIA Road, Karachi.
01/08/2026
again top noch
Heero of 2nd match mind blowing poer hitting yaar kia kehne hen
Against team sports nazimabad
Big anouncemnt hai ya suprize hai again landhi or korangi k liye jo bhai wait & watch next vedio jald mosoul hogi
By with
01/08/2026
ہارے وہ لشکر کا جیتا ہوا شہزادہ ٹیم عیسی اسپورٹس کی جانب سے پرفارم کر رہا تھا یہ شہزادہ جس نے ہر میچ میں ایک اچھی گیند بازی انجام دی پہلے میچ میں ایک اوور ملا جس میں کم رنز پہ کرایا دوسرا میچ میں تین وکٹوں کے ساتھ کم رنز پہ اوور کرایا بنا کسی باؤنڈری کے اور تیسرے میچ میں بھی تین وکٹیں حاصل کریں دو اوور کرائے کم رنز دیے یہ وہ شہزادہ ہے جس نے ہر اوور بخوبی طریقے سے انجام دیا اپنے ٹیم کے لیے ایک بہترین اسپیل کیا
Best of luck for Next Time 👍🏻❤🔥💪🤞
01/08/2026
یہ وہ رنز مشین ہیں جنہوں نے ہر میچ کے اندر شاندار پرفارمنس دے کر ایک اچھا ٹوٹل سیٹ کرنے میں کامیاب رہے پہلے میچ میں 75 دوسرے میں 90 تیسرے میچ میں 77 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر کے اپنے گیند بازوں کو گیم دیا ہر بلے باز نے اپنا کردار اچھی طریقے سے ادا کیا
01/08/2026
یہ وہ تین گیند باز ہیں جنہوں نے میچ کے اندر اچھی گیند بازی انجام دی جس کی وجہ سے ٹیم ایس ڈی اسپورٹس چیمپین بنی اور شاہزیب لیہ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے کمال کی پرفارمنس دے کر ہر میچ میں اپنے دو اوور مکمل کیے اور کم رنز پہ وکٹ بھی حاصل کر رہے تھے شاندار اسپیل کر رہے تھے ساتھ ہی ساتھ معاذ اور شاہمیر بھی بھرپور ساتھ دیتے رھے کمال یار بوایز
Best of luck 🤞👍🏻❤🔥
01/08/2026
بگ بیش سیریز
یہ سیریز رفائ عام جم کھانا گراؤنڈ کے اندر کھیلی گئی
جس کی چیمپین بنی ٹیم ایس ڈی اسپورٹس رفع عام پہلا میچ لوز کرنے کے بعد دو میچز میں کمال کی پرفارمنس دی ہر کھلاڑی نے اچھا کم بیک کیا بہترین پرفارمنس کے ساتھ کھیلا دانیال محمود جو کہ ٹیم کی اخری امید بنے شاندار کھیل پیش کیا انہوں نے بھی اور اس سیریز کی چیمپین بننے میں کامیاب ہوئی ٹیم ایس ڈی اسپورٹس
Congratulations 🎉 👏
Big Bash Series 🏆
Venue:Rafah e Aam Gym khana Ground🏟️
Winner: 25k 💵
Final Match
SD Sports💪
⚡Vs⚡
Essa Sports 💪
Big Bash Series 🏆
Venue:Rafah e Aam Gym khana Ground🏟️
Winner: 25k 💵
2nd Match
SD Sports💪
⚡Vs⚡
Essa Sports 💪
Big Bash Series 🏆
Venue:Rafah e Aam Gym khana Ground🏟️
Winner: 25k 💵
1st Match
SD Sports💪
⚡Vs⚡
Essa Sports 💪