04/12/2023
For registration kindly fill out the form below;
https://forms.gle/eciAkWsFqC2SJ1LN8
8th December, 2023 --- 3:30pm - 6:30pm --- Pakistan American Cultural Centre (PACC)
Registration is MANDATORY
First Aid Training Session intending to equip individuals with essential life-saving skills in an emergency, the ability to provide immediate and effective first aid can make a crucial difference.
17/05/2019
بچے کی پیدائش کے فوری بعد اگر کوئی پیچیدگی ہوجائے یا خدانخواستہ نوزائیدہ بچہ کسی مرض کا شکار ہوجائے تو یہ بات نہ صرف والدین بلکہ پورے خاندان کے لیے انتہائی تکلیف کا باعث ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہر اسپتال میں بچوں کے لیے نرسری اور بچوں کے وینٹیلیٹر کا انتظام ہونا چاہیئے مگر افسوس کہ ایسا نہیں ہے ایسی نرسریوں کی تعداد انتہائی کم ہے اور یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔ دعا فاؤنڈیشن نے اس انسانی خدمت کے لیے بھی قدم اٹھائے ہیں ایک نرسری وینٹیلیٹر کے ساتھ کراچی میں قائم کی ہے اور دو نرسریاں اندرون سندھ تھر پارکر میں قائم کی ہیں۔ جب کہ علاج معالجے کی سکت نہ رکھنے والے والدین کے نوزائیدہ بچوں کے لیے بھی اسی معیار کو قائم رکھنے کا عہد کیا ہے۔ دعا فاؤنڈیشن اپنے تمام ساتھیوں اور مخیر حضرات کو بھی اس کار خیر میں شامل ہونے کی دعوت دیتی ہے تاکہ اس خدمت کا دائرہ جلد سے جلد دیگر علاقوں تک بھی پھیلایا جاسکے۔
26/02/2019
ہیومن رائٹس کمیٹی فار پبلک اینڈ پولیس ایڈ کے صدر ممتاز علی نے پاکستانی حدود میں بھارتی در اندازی اور بزدلانہ فرار پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاک فوج کو ضرورت پڑی تو ہم انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے فوج کے بھی شانہ بشانہ جدو جہد کریں گے۔ مودی حکومت تو اپنے وطن کے ساتھ بھی وفادار نہیں ہے یہ اپنی قوم کی تباہی کا باعث بنے گی اگر بھارت نے پاکستان کے خلاف جارحیت کی تو پاکستانی قوم کا ہر نوجوان فوج کا حصہ بنے گا۔ مظلوم کشمیریوں پر سفاکانہ ظلم ایک نہ ایک دن ضرور اپنے انجام تک پہنچے گا۔ اس دور کا فرعون مودی بھی اپنی قوم کو لے ڈوبے گا۔ اللہ نے چاہا تو دنیا میں کوئی ہندوستان کا نام لیوا نہیں رہے گا۔ فوج کے مضبوط کردار کے سہارے پور قوم عظیم ولولے اور عزم سے کھڑی ہے بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

20/09/2017
A shameful act against Karachites | Wonders happening about Karachi | Is this called corruption or simplicity SEPA
06/09/2017
A disaster being planned on Abdullah Haroon Road, Karachi by building a 45-storied building next to Faysal Bank and Marriott Hotel. The building named Frere Excellency will be a residential cm commercial tower which will result in tremendously increasing the traffic in this area. People already face atleast an hour of traffic jam on this road during peak hours.
At the same time it will increase the load on ground water resources and sewage system which is terribly insufficient for the existing area occupants.
A fake Environmental Impact Assessment (EIA) report has been submitted undermining the project impacts to make the project look environmentally sustainable. The report does not include a proper traffic study, study of groundwater resources, sewage systems etc.
To complete the legal files a public hearing is being conducted secretly on Thursday, September 7, 2017 at 10:00 AM at Beach Luxury Hotel. All Karachites are requested to raise their voice against this ENVIRONMENTAL CORRUPTION.
Lets show our strength and make sure that the Sindh Environmental Protection Agency (SEPA) does not approve such environmental disasters for our city!