Sport cars n bikes lovers

Sport cars n bikes lovers

Share

Rides Are Not Bought they Are Built!!

26/06/2022

ایڈوانس گرافک ڈیزائننگ کورس۔۔۔

میں فری کورس کے حق میں نہیں۔ کیونکہ طالب علموں کی دلچسپی کم رہتی ہے یا بالکل ختم ہو جاتی ہے۔
پچھلے ماہ سے یہ کورس کروانے کا سوچا جا رہا تھا۔ جس کی فیس پانچ ہزار طے پائی تھی۔

لیکن کافی طلباء کی درخواست اب یہ کورس فری ہے۔
اس کورس کے لئے میں نے اپنے جس عظیم بھائی سے درخواست کی وہ اسوقت فائیور پر سینکڑوں آرڈر مثبت ریویوز کے ساتھ مکمل کرچکے ہیں۔

اس کورس کے لئے آپ کے پاس تھرڈ جنریشن یا اس سے بہتر کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہونا ضروری ہے۔

اب بات کریں انرول ہونے کی تو بے شک یہ کورس فری ہے لیکن اس کے بدلے میں کچھ اقدامات کرنے ہوں گے آپکو۔

اول۔

ہمارے اس پیج پر اپنے پچاس دوستوں کو انوائیٹ کریں ۔

دوم۔
اس سے نیچے والی وائس اوور کی پوسٹ اپنی وال پر شیئر کریں۔۔

سوم۔
میرا نام ۔۔۔۔۔ ہے۔ میں ڈیجیٹل ہب کی جانب سے فری کروائے جانے والے ایڈوانس گرافک ڈیزائننگ کورس میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ اور میرے پاس تھرڈ جنریشن یا اس سے زائد کا کمپیوٹر / لیپ ٹاپ موجود ہے۔ اپ بھی یہ کورس کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے پیج لنک پر رابطہ کریں۔
https://www.facebook.com/PakDigitalHub/

(یہ کاپی کرکے اپنی وال پر پوسٹ کریں۔ اور تینوں اقدامات کے سکرین شاٹ انباکس یا واٹس ایپ کردیں)

Photos 09/02/2014
Photos 01/12/2013

fast and the Furious movie star Paul Walker died in a car accident today, 11/30/2013.

R.I.P Paul Walker

Photos 28/11/2013

W.T.F big big engine!!!!!! :O

Photos 28/11/2013

NITRO WITH BUGGATTI VEYRON

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

36B LANDHI 5 STRRET NO# 15 HOUSE NO# 20
Karachi
0000