21/11/2021
Pehla All Karachi secretary Muhammad Hussain and Muhammad Shakeel Yadgari Football tournament 2021.
Qadir Bukhsh Kalmati honourable Cheif guest At Final.
Beat dilbod muhammadon by 4-0.
Thanks to Manager Of adil sports for organizing the huge event and also the entire team of Adil sports.♥️⚽
17/11/2021
FINAL 20 November 2021
Baloch Muhammadan Football club Malir - BMFC
vs
Dilbod Mohammadan Football Club Malir
18/09/2021
پہلا آل کراچی شھید سیکریٹری محمد حسین اینڈ شھید شکیل یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں عوام دوست غریب دوست جام جمیل مھمان خاص کو عوام دوست سابق واٸس چیرمین عبدالحمید بلوچ اور عوام دوست لیڈر ارشد بلوچ مھمان خاص کو اجرک تحفہ پیش کر رہے ہیں ان کے ساتھ سابق کٶنسلر حاجی شیرمحمد ۔کیپٹن حنیف ڈی ایف اے ملیر سر فتع محمد ۔چلڈرن کوچ یونس بھایا ۔سیکریٹری محمد حسین عادل اسپورٹس کا کوچ پٹھان نور شامل ہیں ۔ آج جام الیون نے 16 اسٹار کو ایک کے مقابلے میں جام الیون نے تین گول سے شکست دی ۔تماشاٸیوں نے دونوں ٹیموں کی کھیل کو بہترین کھیل قرار دیا اور دونوں ٹیموں کی ڈیسیپلین کو زبردست قرار دیا بہترین ڈیسیپلن پیش کرنے پر تماشاٸیوں خراج تحسین پیش کیا جس ٹیم کے پاس بال پہنچ جاتا تو برازیل کا کھیل یاد آتا تھا ۔18.9.2021
23/08/2021
Full time
Phool Patti Baloch 4 - 1 Irfan Memorial
22/08/2021
Full time
Shafi Mohammadan 2 - 2 Sharafi Mohammadan
Panelty 4 - 2
15/08/2021
We will comeback stronger
انشاءاللہ