Rabia fighter

Rabia fighter

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rabia fighter, Karachi.

میرا نام رابعہ ہے میں پاکستان 🇵🇰 کی انٹرنیشنل باکسر کک باکسر اور ایم ایم اے فائٹر ہوں اَلْحَمْدُلِلّٰه بہت سے نیشنل اور انٹرنیشنل ایوارڈ اور میڈل🏅حاصل کر چکی ہوں آپ سب سے سپورٹ اور دعاؤں کی درخواست ہے اور میرے اس پیج کو فالو ضرور کریں
🤲🤲🏻

27/03/2026

یہ جیت صرف میری نہیں، یہ آپ سب کی دعاؤں، محبت اور سپورٹ کا نتیجہ ہے ❤️
میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں اپنے تمام چاہنے والوں، فالوورز اور خاص طور پر اپنے سپانسرز کا:
_____ (Ahsan AhmadAeon & Trisl Real Estate - PakistanWaleed AzizTapmad SportsAli PervezBarrister Murtaza WahabArsalan KhanKarachi Metropolitan Corporation- Saad Lakhi
Joyso
بلدیہ عظمیٰ کراچی)

خصوصی شکریہ ان تمام لوگوں کا جنہوں نے میرے لیے دعائیں کیں 🤍
اور سب سے بڑھ کر میرے استاد محترم اقرار خان ٹائگر کا، جنہوں نے مجھے اس چیمپئن شپ کے لیے تیار کیا 💪🔥

یہ تو بس شروعات ہے… ان شاء اللہ آگے اور بھی بڑی کامیابیاں ہمارا مقدر بنیں گی 🇵🇰🏆

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰





21/03/2026

میری طرف سے تمام اسپانسرز فالوورز سپورٹرز اور تمام پاکستانی قوم ہزارے وال برادری اور عالم اسلام کو بہت بہت عید الفطر مبارک

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰





20/03/2026

میری طرف سے تمام اسپانسرز فالوورز سپورٹرز اور تمام پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو بہت بہت عید الفطر مبارک

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰





Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi