SA TV

SA TV

Share

Sports

15/03/2026

Photos from SA TV's post 11/03/2026

🚨 پی ایس ایل 11 ٹرافی کی پہلی جھلک 🏆

پاکستان سپر لیگ 11 کی ٹرافی کی قریبی جھلک سامنے آگئی ہے اور کہنا پڑے گا کہ اس بار ڈیزائن واقعی شاندار بنایا گیا ہے۔ ✨

ٹرافی کا اسٹائل، فنش اور ڈیٹیلنگ دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ منتظمین نے اس بار واقعی کمال کر دیا ہے۔ 👌








10/03/2026

*David Warner captain of Karachi kings.*

10/03/2026

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان، 26 مارچ سے 3 مئی تک 44 میچز کھیلے جائیں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں پہلی بار آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی، دو نئی ٹیمیں بھی شامل۔

حیدرآباد کنگز مین اور راولپنڈی پنڈیز لیگ میں شامل ہونے والی نئی فرنچائزز۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے میچز چھ شہروں میں کھیلے جائیں گے۔

فیصل آباد اور پشاور پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل میچز کی میزبانی کریں گے۔

ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا۔

ہر ٹیم لیگ مرحلے میں دس میچز کھیلے گی، پلے آف 28 اپریل سے شروع ہوں گے۔

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 11 میچز کھیلے جائیں گے، ایک کوالیفائر بھی شامل۔

قذافی سٹیڈیم لاہور میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے 15 میچز شیڈول۔

فیصل آباد میں پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کے سات میچز کھیلے جائیں گے۔

پشاور کا عمران خان کرکٹ سٹیڈیم پہلی بار ایچ بی ایل پی ایس ایل کی میزبانی کرے گا۔

ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں چار میچز، تمام میچز میں ملتان سلطانز ایکشن میں ہوں گے۔

نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے چھ میچز شیڈول۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 میں 12 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کے لیے میڈیا ایکریڈیٹیشن کا عمل شروع، آخری تاریخ 13 مارچ۔

07/03/2026

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں لاہور وائس نے پشاور ریجن کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

Photos from SA TV's post 06/03/2026

*_📍نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹرافی عمران خان اسٹیڈیم، پشاور پہنچ چکی ہے۔_*

*_یہ ٹورنامنٹ 7 مارچ سے 18 مارچ تک کھیلا جائے گا، اور تمام میچز پشاور میں ہی منعقد ہوں گے۔_*❤️🇵🇰






04/03/2026

*_📍ایلن کی ٹی20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں دیوانہ وار بیٹنگ۔ 🔥🥶_*
*_آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں تیز ترین ٹی20 انٹرنیشنل سنچری اسکور کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔❤️🔥_*

*_اور اس کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ نے ٹی20 ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔۔۔۔۔!!!_*

04/03/2026

*𝐍𝐄𝐖 𝐙𝐄𝐀𝐋𝐀𝐍𝐃 𝐈𝐍𝐓𝐎 𝐓𝐇𝐄 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋𝐒 𝐎𝐅 𝐓𝐇𝐄 𝐓𝟐𝟎 𝐖𝐎𝐑𝐋𝐃 𝐂𝐔𝐏 𝟐𝟎𝟐𝟔. 🏆*

Photos from SA TV's post 01/03/2026

🚨 بریکینگ نیوز 🚨
بڑی خبر: انڈیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا! 🔥
بہت سنسنی خیز مقابلہ! ویسٹ انڈیز کے منہ سے فتح چھین لی، سنجو سیمسن کی جاندار بیٹنگ کام آ گئی۔ ⚡

28/02/2026

🚨 BREAKING NEWS 🚨

Full Urdu Commentary Coming to PSL!

•PCB CEO confirms one channel will broadcast the entire league in Urdu.

28/02/2026

🤣😭 اوہ بھائی کیا ڈرامہ تھا یہ!
ہم سمجھ رہے تھے 147 بچانا ہے…
اور یہاں تو 213 ہی مشکل سے بچایا گیا! 💚🏏
دل تو ہاتھ میں آ گیا تھا آخری اوور میں 😅
کرکٹ نہیں، مکمل ہارٹ اٹیک موڈ چل رہا تھا!






27/02/2026

*_🚨 پی ایس ایل میڈیا رائٹس کے لیے ٹیکنیکلی اپرووڈ بولی دہندگان کی فہرست جاری! 🏏🔥_*
*_📋 منظور شدہ نام درج ذیل ہیں:_*
*🔹 والی (Walee)*
*🔹 جیو سپر (Geo Super)*
*🔹 مائکو (Myco)*

*_❌ جبکہ یہ چینلز دوڑ سے باہر ہو گئے:_*
*🚫 ٹین اسپورٹس (Ten Sports)*
*🚫 اے اسپورٹس (A Sports)*
*🚫 پی ٹی وی اسپورٹس (PTV Sports) 🤯😳*
_*💥 بڑی خبر یہ ہے کہ اگر والی (Walee) یہ بولی جیت جاتا ہے تو وہ لائیو اسٹریمنگ کے لیے پی ٹی وی (PTV) کو اپنا پارٹنر منتخب کرے گا! 📺📡🔥*_

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

https://youtube.com/@cricketdosti-e4x?si=HgIQJnJQiXUGA8uA

Address

Karachi