30/07/2025
انشاالله
Cricket Fedration
Its The Time That We Should Stand Togather And To Take MRCA Toward The Devolopment.And To Support Us We Can Encourage Our Young And Talented Cricketers In Malir Rural AReas!!!
30/07/2025
انشاالله
16/07/2025
07/02/2025
24/01/2025
انشااللہ
13/12/2024
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 😭
الفتح بی کرکٹ کلب کے کھلاڑی عبدالجبار کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ آج 3.30 بجے جام کنڈہ میں ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت عطا فرمائے، آمین
11/10/2024
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ* 😭
غلام بلوچ کا بیٹا، خالد، اعجاز بلوچ کے بھائی، گلاب نوحانی اور علی اکبر نوحانی (کمینٹیٹر) کے کزن فراز نوحانی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے نماز جنازہ آج بروز جمعہ ٹھیک 4 بجے لال محمد بلوچ گوٹھ میں ادا کی جائے گی، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت عطا فرمائے، *آمین*
02/03/2024
میرے ملیر کےتین نگینے آج کے دن کے ہیرو ھمیشہ سلامت رہو الله پاک مذید ترقی عطا کرے
25/01/2024
الجبار کرکٹ کلب کے کیپٹن حمید بادشاھ بھائی کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے جن کی نماز جنازہ آج عصر نماز کے بعد حاجی مارو خاصخیلی گوٹھ میں ادا کی جائیگی