05/10/2026
🏏 ناانصافی کسے کہتے ہیں؟ یہ پاکستان کرکٹ میں دیکھیں! 😐💔
PSL میں پرفارم کرنے والے علی رضا، عاقب جاوید اور حنین شاہ جیسے نوجوان نظر انداز ہو رہے ہیں، لیکن محمد عمران رندھاوا ٹیسٹ کے بعد T20I اسکواڈ میں بھی آ گئے۔ 🤔
سوال یہ ہے کہ آخر کس پرفارمنس کی بنیاد پر؟
نہ ٹیسٹ میں کوئی خاص کارکردگی، نہ رفتار میں کوئی خاص فرق، نہ لائن اینڈ لینتھ میں تسلسل، اور بیٹنگ میں بھی کوئی نمایاں کارکردگی نظر نہیں آئی۔
پھر PSL کے ٹاپ پرفارمرز کو موقع کیوں نہیں؟ 🔥
کیا پاکستان میں سلیکشن کا معیار Performance ہے یا کچھ اور؟ 👀
آپ کے خیال میں علی رضا، عاقب جاوید یا حنین شاہ میں سے کس کو محمد عمران رندھاوا کی جگہ T20I اسکواڈ میں ہونا چاہیے تھا؟ 🇵🇰