Sohail anwar

Sohail anwar

Share

Seems like everyone wants more Likes on their Facebook posts these days

06/01/2026




04/01/2026

پاکستانی عوام اب اس اسکرپٹ سے اچھی طرح واقف ہو چکے ہیں جس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی بظاہر ایک دوسرے کی دشمن بنتی ہیں، مگر پسِ پردہ ایک ہی کھیل کھیلتی نظر آتی ہیں۔ جلسوں میں گالم گلوچ، ٹی وی پر الزامات، اور سوشل میڈیا پر جنگ—یہ سب عوام کو بیوقوف بنانے کے ہتھکنڈے بن چکے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ جب بات عوامی مفادات کی آتی ہے تو دونوں جماعتیں یا تو خاموش ہو جاتی ہیں یا پھر ایک دوسرے کو سہولت فراہم کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ مہنگائی پر حقیقی احتجاج ہو، انتخابی اصلاحات ہوں، یا احتساب کا معاملہ—ہر جگہ دونوں کا رویہ مشکوک حد تک نرم اور
مفاہمتی نظر آتا پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی: اقتدار کی خاطر ایک خاموش گٹھ جوڑ
پاکستانی سیاست میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی خود کو ایک دوسرے کا دشمن ظاہر کرتی ہیں، مگر حقیقت میں دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ بنتی جا رہی ہیں۔ عوام کو لڑائی دکھائی جاتی ہے، جبکہ پسِ پردہ مفادات کا کھیل مشترکہ طور پر کھیلا جاتا ہے۔
جب عوام مہنگائی، بے روزگاری اور بدحالی سے تنگ آ کر سوال اٹھاتے ہیں تو دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر الزام ڈال کر بری الذمہ ہو جاتی ہیں۔ اقتدار میں ہوں یا اپوزیشن میں، نتیجہ ہمیشہ ایک ہی نکلتا ہے: عوام خالی ہاتھ، سیاستدان فائدے میں۔
پیپلز پارٹی نے برسوں حکومت کر کے سندھ کو بدانتظامی، کرپشن اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ دوسری طرف پی ٹی آئی نے تبدیلی کے نام پر اقتدار لیا، مگر نااہلی، یوٹرنز۔

24/12/2025
13/12/2025

“Dear Abdul Rafay!
May Allah bless you with a long life, good health, and endless success.
Your smile is our greatest happiness,
May you shine bright and make the world proud.
Happy Birthday!” 🎉✨


Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
74600