Janan Sports

Janan Sports

Share

professional team

16/08/2025
Photos from Maikolachi Super League's post 16/08/2025
09/08/2025

🌟 ایم ایس ایل کے ہیرو – آر یو انٹرپرائزز 🌟
جب بات ہو بڑے دل ❤️ اور اچھے کام کی، تو ایک ہی نام آتا ہے — رمضان مسعود صاحب!

ایم ایس ایل کو اسپانسر کر کے نہ صرف کھیل کے میدان کو روشن کیا بلکہ دلوں میں بھی امید جگا دی۔ 🎯
یہ وہ شخصیت ہیں جو ہمیشہ اچھے کاموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں، چاہے بات ہو کھیل کی یا کمیونٹی کی۔ 👏🔥

💬 بڑے لوگ بڑے دل والے ہوتے ہیں، اور رمضان مسعود صاحب اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں!

ایم ایس ایل کی پوری ٹیم کی طرف سے — شکریہ آر یو انٹرپرائزز اور سلام اس جذبے کو جو سب کو آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ 🙌🏆

09/08/2025

MSL – Catch a Cash
📢 ایم ایس ایل 2025 کا دھماکے دار آغاز! 📢

دوستو! 10 اگست سے میدان گونجے گا، چھکوں کی برسات ہوگی، اور کیچ پکڑنے والوں پر انعامات کی بارش ہوگی! 🌟

🏏 ہر میچ والے دن گراؤنڈ کے باہر کیچ پکڑو اور 100 روپے جیب میں ڈالو! 💸
اور بس یہی نہیں... جس نے سب سے زیادہ کیچ پکڑے ٹورنامنٹ میں، اُس کے لیے فائنل میں ایک سرپرائز گفٹ بھی تیار ہے 🎁

💡 فارمولا یاد رکھو:
کیچ پکڑو ➡ کمیٹی کے پاس آؤ ➡ 100 روپے لو ➡ اپنا نام نوٹ بک میں درج کرو ✍️

آؤ اور اپنے کیچ سے ایم ایس ایل کی تاریخ کا حصہ بنو!
کیونکہ یہاں صرف کھیل نہیں… ایکشـن، انعام اور مزہ… سب کچھ دوگنا ہے! 🚀

21/12/2024

آج تک میں سمجھتا تھا کہ کلاسن بڑا شریف بندہ ہے شکل دیکھ کے لیکن کل کا سین دیکھنے کے بعد تو اس بندے سے نفرت ہونے لگی۔
ہوا کچھ یوں کہ پہلے ونڈے میچ میں سلمان آغا نے کلاسن کی بدتمیزی کی شکایت کی تھی جبکہ حسب معمول دوسرے ونڈے میچ میں حارث راؤف کیساتھ ملر اور کلاسن کی بدتمیزی کا سین ہوگیا تو اس پر کپتان رضوان نے امپائر سے شکایت کی جس پر ملر نے رضوان سے کہا کہ آپکو تو کچھ نہیں کہا۔
رضوان نے یہ بات برداشت نہ کرتے ہوئے جواب دیا کہ "اس ٹیم کا کپتان میں ہوں، جو بات کرنی ہے، مجھ سے کرے۔ خوامخواہ کا پنگا نہ لے"۔۔۔
ویسے رضوان کی جانب سے اس جواب پر تعریف کے مستحق ہیں۔ نر کا بچہ ہے۔۔۔

❤🏏🔥💯👌

21/12/2024

ہینرک کلاسن نے کہا کہ میں نے یہاں 10 سال کھیلا ہیں۔ میں نے یہاں ون ڈے میں کبھی گیند کو اس طرح ریورس ہوتے نہیں دیکھا۔ اب مجھے احساس ہوا ہے کہ سب پی ایس ایل کو معیاری کرکٹ لیگ کیوں کہہ رہے ہیں۔ ارے نہیں، میں نے پی ایس ایل نہ کھیلتے ہوئے 3.4 سال ضائع کر دیے، مجھے افسوس ہے۔ یقینی طور پر، میں آئندہ پی ایس ایل سیزن میں کھیلوں گا۔🫨🇵🇰

15/10/2024

MSL LEAGUE Form 🏏🏏🏏🏏

Form Submit krane ke Days/Friday/Saturday/Sunday

Note Form kisi ki through dia or hm tk na phuncha to time niklne ke bad uska form accept nh hoga form khud Jama krwaen


or
Insey ap contact krke inko jama kraden
نوٹ
وہ پلیئر فورم جمع کرائے جو فورم میں علاقے لکھے گئے باقی کسی نے فورم بھرا تو رجیکٹ کیا جائیگا۔۔
اور سلیکٹ پلیئرز کو ہر میچ میں آنا پریگا کوئی بھانا نہیں کرسکتا وہ ورنہ برائے مہربانی فورم نا جمع کرائے اگر کسی نے ایسا کیا آئندہ ان علاقوں میں کوئی بھی ٹورنامنٹ ہوا چھوٹا بڑا اس پر پابندی ہوگی آل علاقہ کمیٹی کا فیصلہ ہے۔۔۔

06/04/2024


Entre dallne k Leye poster me deye number pe rabta karay

02/04/2024

Confirm you are team

25/03/2024

Another fainal win tekre garuond well don BOYSS 😘✌️✌️🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

New Haji Camp Sultanabad
Karachi