Alee official

Alee official

Share

مــــرشد کـــا دیـــوانـــا💯
✌️🇧🇫

11/01/2026

بڑی تعداد میں عوام مزار قائد کے باہر موجود 👏🔥❤️

11/01/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا کراچی جلسہ اور ریلی روٹ کے حوالے سے تازہ ویڈیو پیغام۔

بلدیہ ٹاؤن ۔ ڈسٹرکٹ کیماڑی
بنارس چوک ۔ ڈسٹرکٹ ویسٹ
گولیمار ۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل
گرومندر ڈسٹرکٹ سے ہوتے ہوئے
مزار قائد آرہے ہیں۔
جلسہ تو ہوگا انشاء اللہ

11/01/2026

کراچی کے دلیر اور بہادر خواتین جلسہ گاہ میں ✌️🇧🇫

11/01/2026

جلسہ تو ہوکر رہے گا انشاء اللہ ✌️🇧🇫

11/01/2026
10/01/2026

کم از کم لیاری نے بتا دیا یہاں بھٹو نہیں خان زندہ ہے ،سفینہ خان

Photos from Alee official's post 08/01/2026

امام علی غازی کی محنت ❕
امام علی غازی سموں غلام نبی شاہ شہر میں ایک پی ٹی آئی کا ٹائیگر ہہ امام نے اپنے جرنے ایک سپورٹر کے حیثیت سے اسٹارٹ کے اور وہاں کا رہائشی تہا جہاں جہاں وڈیروں کا راج تھا جہاں مخالفت عروج پہ تھے ایسے کہہ سکتے ہیں کہ سو گیدڑوں کے بیچھ میں ایک امام علی غازی نے پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا اپنے ہمت خد نے کے اور لوگوں کا ساتھ ملا غلام نبی شاہ میں پی ٹی آئی کا نام ہوا اور الیکشن میں مخالفوں کو دہول چٹا دی کانٹوں کا مقابلہ ہوا مگر مخالفوں نے وہی کیا جو ہر بار کرتے آ رہیں ہیں چیٹنگ کے خیر امام نے اپنے پہچان بنائی اور آج پی ٹی آئی کا چیف سیکرٹری ہے ضلع عمرکوٹ میں ہر بار کے طرح آج بھی امام نے گلی گلی جا کہ لوگوں کو حوصلہ دیا اور بتایا نکلو اپنے مستقبل کے لیئے اور ہم سلام کرتے ہیں ایسے ٹائیگر کو ✌️🇧🇫
Imam Ali Ghazi Proud of you dear 🥰

Photos from Alee official's post 28/12/2025

محترمه بينظير ڀٽو ۽ شاه محمود قريشي جي اها تصوير نه رڳو يادون تازي ڪري ٿي
پر اها تاريخي لمحو به آهي
شهيد بي بي جي سياسي بصيرت ۽ شاه صاحب جي وفاداري اڄ به دلين تي نقش آهي.
دعائن سان گڏ هڪ صدا
وطن لاءِ جِهڙي بي بي هئي، اڄ اهو جذبو شاه صاحب ۾ به
آهي.
مخدوم صاحب محترم کان پوءِ پارٽي کي الوداع ڪيو ڇو جو بي بي کي شھيد ڪرائڻ وارا پارٽي جا ۽ پنھنجا ھوا






24/12/2025

یہ ظلم کے زنجیریں آخر کار بکھریں گے 💯
Shah Mahmood Qureshi

20/12/2025

مخدوم زاده سائين زين حسين قريشي امام علي غازی سے گفتگو میں کہہ رہی ہیں کہ تم تیاری کرو ہم بہت جلد تھر کا دورہ کرینگے فروری میں انشاللہ مخدوم زادہ تھر آئیگا 💯
Most welcome Qibla sain 🥰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

یو بی ایل اسٹریٹ گلستان کالونی لیاری کراچی
Karachi