Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole

Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole

Share

cricket is everything �

21/11/2024

Game on Hai
Kl in sha Allah 🥰
Best wishes Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole

Photos from Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole 's post 16/11/2024

آہ اوئے پردیس🥺🥀
کشمیر فالکن کرکٹ کلب منڈھول کے سٹار آلرونڈر #عثمان مغل روزگار کے سلسلے میں بیرون ملک (UK) روانہ ہوگئے ہیں۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک سفر میں آسانیاں پیدا کرے اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔❣❣❣❣
نویان کرکٹ کلب سہڑا Chinar Cricket Board Haider Shaheed Cricket Club Sehra نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے

Photos from Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole 's post 14/11/2024

سالانہ سردار ابرار (مرحوم )میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ.
بمقام ڈنگلہ درہ شیر خان
آج کے دن کشمیر فالكن منڈھول کی طرف سے ان ایکشن ہوں گے ۔ٹاپ آلراؤنڈر عاصم ڈنہ ۔۔
نویان کرکٹ کلب سہڑا
Chinar Cricket Board
نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے
@

08/11/2024

گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں❤️
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے♥️
Family of Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole

03/11/2024

چنار بورڈ کے زیر انتظام نجمل کرکٹ کلب کو منڈہول کی کرکٹ تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کروانے پراور نویان
کلب سہڑا کو فائنل جیتنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے
نویان کرکٹ کلب سہڑا

03/11/2024

سالانہ نجمل اینڈ اکمل مرحوم ٹیپ بال انٹری فری ٹورنامنٹ نویان کرکٹ کلب سہڑا کو فائنل جیتنے پر
بہت مبارک ہو✌🏻
نویان کرکٹ کلب سہڑا

Photos from Kashmir Falcon Cricket Club Mandhole 's post 01/11/2024

کل کے دن انشاءﷲ کشمیر فالكن منڈھول اپنے بھرپور سیٹ کے ساتھ اترے ۔
ان ایکشن ہوں گے ۔
شانی چمیاٹی ۔
بابر مرزا ۔
مالک فراز ۔
حمائل لیفٹی ۔
حافظ نعمان ۔
نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے
Chinar Cricket Board
نویان کرکٹ کلب سہڑا
Shani chamyati

23/10/2024

♥️✌️✌️✌️

سب کا بہت بہت شکریہ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mandhole Azad Kashmir
Karachi
458252