26/01/2026
📖✨ مسابقۂ حفظِ قرآن و حُسنِ قرأت ✨📖
جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاؤٹ کالونی کی شاخ جامع مسجد صدیقیہ، جمشید روڈ کراچی کے زیرِ اہتمام
قرآنِ کریم سے محبت، تجوید کی خوبصورتی اور حفاظِ کرام کی صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک عظیم موقع۔
🌙 بیاد : حضرت مولانا عبدالغفار جالندھری نوراللہ مرقدہ
📅 بروز منگل | 03 فروری 2026
🕋 بعد نمازِ مغرب
آئیے! اپنے حفظ کرنے والے بچوں اور طلبہ کو اس بابرکت دینی مقابلے میں شریک کریں اور قرآن سے مضبوط رشتہ جوڑیں
برائے رجسٹریشن
03462291262
#تجوید
23/11/2025
A most distinguished and heartfelt welcome! We are profoundly honored to have our esteemed guest, Molana Khurseed, grace the proceedings of the Inter Deeni Madaris Scouts Camp Season 4. Your presence is an incredible source of encouragement and inspiration for all our young scouts and participants
23/11/2025
ہم اپنے معزز مہمان ناظم اعلی جامعہ عربیہ اسلامیہ اسکاوٹ کالونی مولانا فصیح احمد خان صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
23/11/2025
ہم اپنے معزز مہمان مفتی زبیر اشرف عثمانی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
23/11/2025
ہم اپنے معزز مہمان جنرل سیکریٹری سندھ بوائے اسکاوٹ ایسوسیشن سید اختر میر صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
23/11/2025
Our dedicated scouts are currently putting everything they've learned into practice in the final, high-intensity training sessions of the Inter Deeni Madaris Scouts Camp Season 4. From advanced drills to teamwork challenges, every participant is demonstrating resilience, skill, and discipline. The excellence shown in these final hours truly sets the stage for the leaders they are becoming