Cricket of Karachi

Cricket of Karachi This Page is created to promote tape ball cricket in all over the world🏏🔥❤️

  won 6 teams league at   well played all boys keep it up 💪✨👏✌️🏏
21/09/2026

won 6 teams league at well played all boys keep it up 💪✨👏✌️🏏

15/09/2026

💯🥹🏏

میں دلی معزرت چاھتا ہوں، کیمل بول اونرز سےمیری بات سے آپ لوگوں کی دل عزاری ہوئی ہو🙏، باقی غلط کو صحیح کہنا میرے اختیار م...
15/09/2026

میں دلی معزرت چاھتا ہوں، کیمل بول اونرز سے
میری بات سے آپ لوگوں کی دل عزاری ہوئی ہو🙏، باقی غلط کو صحیح کہنا میرے اختیار میں نھی، اگر آپ صرف 68ایم ایم والی بول چلائیں، میں آپ کے ساتھ فری میں کام کرنے کو تیار ہوں، جہاں بول برابر کے مقابلے میں آتی ہو، جہاں بولرز کا بھی فن دیکھنے کو ملے ، میں وہ کام خوشی سے کرونگا، باقی بیٹسمینوں کو پہلے فیور کم ہے جو مزید ایسی بول بنا کے بولروں کو ذلیل کریں کیا ان کی کوئی عزت نھی، کیا وہ کرکیٹ کا حصہ نھی، ہر جگہ بیٹسمینوں کو ہی سرہایا جاتا ہے، بولرز کو ہر جگہ دمنبا بنایا ہوا ہے، گراؤنڈ پے دیکھو ٹک ٹوک پے فیسبوک یوٹیوب پے جہاں دیکھو بولر پٹ رہے ہیں، افسوس ہے یار ، اور یے الفاظ لکھ تو میں رہا ہوں پر یے الفاظ ہر اس مایوس بولر کے ہیں۔ جو مجبوری میں بول میں بول نھی پاتا،

#شاھجھان #میرجت

نام نہاد قابل ترین اور لائق ترین کھلاڑی کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کا وجود ختم ہوچکا ہے مگر رضا اللہ نے آتے ہی سب ...
12/09/2026

نام نہاد قابل ترین اور لائق ترین کھلاڑی کہہ رہے تھے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کا وجود ختم ہوچکا ہے مگر رضا اللہ نے آتے ہی سب دعوے غلط ثابت کردیئے۔

میرٹ پر سلیکشن کروگے تو ایسے ہی کھلاڑی سامنے آئیں گے ۔ پچھلے کئی سالوں سے قومی کرکٹ ٹیم پر جو بوجھ بنے ہوئے ہیں اللہ کریں اب ان جیسوں سے چھٹکارا ملے ۔
🏏

Peerabad super league ✅🏏Game on 🔥
12/09/2026

Peerabad super league ✅🏏
Game on 🔥

09/09/2026

Shakir Zalar Brand 🔥🔥

  won 8 teams league at Nadeem Sarwar ground brilliant batting by     and   and outstanding bowling by     and   well-do...
06/09/2026

won 8 teams league at Nadeem Sarwar ground brilliant batting by and and outstanding bowling by and well-done boys keep it up 🔥❤️🏏

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دوست نوید باوانی کے بڑے بھائی اور اویس باوانی کے ماموں، محترم سیف اللہ خ...
04/09/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے دوست نوید باوانی کے بڑے بھائی اور اویس باوانی کے ماموں، محترم سیف اللہ خان باوانی، انتقال فرما گئے ہیں۔
تمام دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
🤲😭

29/08/2026

ایک گیند، 9 رنز، اور پھر سپر بال پر نثار شوٹر کا وہ چھکا… 🔥🏏

پاکستان اسٹار صرف گراؤنڈ میں نہیں کھیلتی، دلوں پر راج بھی کرتی ہے۔ ❤️

ویڈیو میں موجود فینز خود گواہی دے رہے ہیں کہ پاکستان اسٹار کے چاہنے والے کتنے ہیں۔
کچھ لوگوں کو یہ مقبولیت خوشی دیتی ہے، اور کچھ کو حسد کی آگ میں جلاتی ہے۔ 😏

جانان جان اور پاکستان اسٹار کا نام ہی کافی ہے،
جس کا شور گراؤنڈ سے زیادہ لوگوں کے دلوں میں ہو، اسے خاموش کروانا آسان نہیں۔ 👑🔥
یہ میچ کس کس نے لائیو دیکھا تھا کمنٹ کریں 🏏✌️

Address

Pathan Colony Karachi
Karachi
180924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket of Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category