It's All About Naya Nazimabad

It's All About Naya Nazimabad

Share

Discover lifestyle, property updates, community events & everything about Karachi’s most promising housing society �

03/06/2026

خالی پلاٹس میں قائم کیے گئے قربانی کے شیڈز کے بارے میں اہم اطلاع

قربانی سے متعلق جاری کردہ SOP میں واضح طور پر بتایا گیا تھا کہ جس پلاٹ پر جانور باندھا گیا ہو، اس کی صفائی کی ذمہ داری جانور کے مالک پر ہوگی۔ اسی طرح جانور رکھنے کے لیے قائم کیا گیا عارضی شیڈ بھی عید کے پانچ دن بعد، یعنی 3 جون 2026 تک ہٹا دینا ضروری تھا۔ مزید یہ بھی واضح کیا گیا تھا کہ مقررہ تاریخ کے بعد شیڈ برقرار رہنے کی صورت میں ہر اضافی ہفتے کے لیے 20,000 روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اس ہدایت کے مطابق آج 3 جون 2026 جانوروں کے لیے لگائے گئے تمام عارضی شیڈز ہٹانے کی آخری تاریخ ہے۔ لہٰذا تمام متعلقہ رہائشیوں سے گزارش ہے کہ آج ہی اپنے شیڈز ہٹا دیں۔

اگر مقررہ تاریخ کے بعد کسی پلاٹ پر شیڈ موجود پایا گیا تو سیکیورٹی عملہ کو اسے ہٹانے کا اختیار ہوگا، اور مقررہ جرمانہ بھی آپ کے ماہانہ بل میں شامل کر دیا جائے گا۔

منجانب
ہیڈ آف ایڈمن
نیا ناظم آباد

03/06/2026

آخر کب .؟
゚viralシfypシ゚

02/06/2026

نیا ناظم آباد اونرز ایسوسی ایشن کا قیام
゚viralシfypシ゚

02/06/2026

*اہلِ نیا ناظم آباد کے لیے اہم اطلاع*

نیا ناظم آباد انتظامیہ تمام رہائشیوں اور متعلقہ افراد کو یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی محسوس کر رہی ہے کہ نیا ناظم آباد کے مین گیٹ کے اطراف غیر قانونی اجتماعات، راستوں کی بندش اور دیگر خلل پیدا کرنے والی سرگرمیوں کی روک تھام کے حوالے سے دائر کردہ آئینی درخواست کو معزز سندھ ہائی کورٹ نے منظور کر لیا ہے۔

معزز عدالت نے رہائشیوں، مہمانوں اور عام شہریوں کی آزادانہ آمدورفت، تحفظ اور سہولت کو متاثر کرنے والے مسائل کا نوٹس لیا ہے۔ یہ پیش رفت بلا رکاوٹ رسائی، عوامی تحفظ اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

اس کے علاوہ، نیا ناظم آباد کے امن و امان، سیکیورٹی اور معمولاتِ زندگی میں خلل ڈالنے والی سرگرمیوں کے خلاف، نیز منگھوپیر مزار آنے والے زائرین اور اطراف کی آبادیوں کو درپیش مشکلات کے ازالے کے لیے مزید قانونی کارروائیاں بھی جاری ہیں تاکہ مناسب ریلیف حاصل کیا جا سکے۔

عدالتی حکم نامے کی مصدقہ نقل موصول ہوتے ہی رہائشیوں کے ساتھ شیئر کر دی جائے گی۔

نیا ناظم آباد انتظامیہ

31/05/2026

نیا ناظم آباد
ترقی کی ایک بہترین مثال ❤️
゚viralシfypシ゚ #

31/05/2026

☹️
゚viralシfypシ゚

Photos from It's All About Naya Nazimabad's post 31/05/2026

Public Awareness Message
From Naya Nazimabad Management.

Photos from It's All About Naya Nazimabad's post 31/05/2026

The management of Naya Nazimabad is much praised for its exceptionally well-organized Qurbani management system at Eid-ul-Adha. The community administration ensures a highly disciplined and hygienic environment through designated sacrifice areas, proper waste disposal, and timely cleaning operations. Despite the large number of residents participating in Qurbani, the vicinity remains remarkably clean and well-maintained.

The residents of Naya Nazimabad have also been very supportive in performing their religious obligations carefully without experiencing the usual issues of congestion, smell, or unhygienic conditions commonly seen elsewhere.

29/05/2026

نیا ناظم آباد ایک بہترین سوسائٹی کیوں ہے ...؟
پورا کراچی گھوم کے آ جائیں نیا ناظم آباد کے اندر آتے ہی فرق پتہ چل جائے گا
❤️

29/05/2026

اونٹ کی قربانی
نیا ناظم آباد بلاک بی
゚viralシfypシ゚

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Naya Nazimabad
Karachi
00000