21/11/2024
حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔❤️🇵🇰
Haters not Allowed
I am real PCT lover
21/11/2024
حارث سہیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔❤️🇵🇰
18/11/2024
آسٹریلیا نے پاکستان کی ٹیم کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا💔💔
vs aus
18/11/2024
2023 ون ڈےورلڈکپ میں جب نیوڑی لینڈ نے پاکسان کو جیت کیلئے 402 رنز کا پہاڑ جتنا ٹارگٹ دیا تب کسی کی یہ أمید نہ تھی کہ یہ میچ پاکستان جیت بھی جاۓ گا لیکن فخرزمان نے تن تنہا باآسانی اس میچ کو ایک سایڈ پر رکھ کر دنیاۓ کرکٹ کو حیران کردیا تھا
آج آسٹریلیا نے جب پاکستان کو 7اوور میں 94 رنز کا ہدف دیا بظاہر اتنا مشکل بھی نہیں تھا تو تب ہم نے پاکستان کی 11 پر نظر دوڑائی لیکن کوئی بلے باز ایسا دیکھائی نہیں دیا جس پر یہ یقین آتا کہ یہ بندہ اس ٹارگٹ کا پیچھا کرے گا تب یقین پختہ ہوگیا کہ پاکستان کے پاس اسوقت اگر صیح معنوں میں کوئی میچ وننر بیٹر ہے جو تن تنہا میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے اورجس پر اعتبار کیا جاسکتا ہے تو وہ صرف فخرزمان ہے سلیکشن کمیٹی کا فخر زمان کو ٹیم سے باہر کرنا کا فیصلہ ٹیم کو بڑا بھاری پڑے گا
Qureshi
18/11/2024
Pakistan All Out on 117 🥹
𝗪𝗲 𝗔𝗿𝗲 𝗟𝗶𝘃𝗶𝗻𝗴 𝗶𝗻 𝗦𝗮𝗹𝗺𝗮𝗻'𝘀 𝗖𝗮𝗽𝘁𝗮𝗶𝗻𝗰𝘆 𝗘𝗿𝗮 🙏pak vs aus 🥹🥹
18/11/2024
Rana don’t need Champion trophy 🏆
Champion trophy need Rana 👍🏻🥹
18/11/2024
Debutant Jahandad Khan receives T20I cap from Shaheen Afridi.
| | | | | |
18/11/2024
Huge Statement from PCB 😳😳😳
" If India doesn't come to play for CT25 🏆 Tournament in Pakistan we will not come to
T20 WC 2026 🏆 in India "
What do you think about this statement 🤔
18/11/2024
Playing 11
18/11/2024
3rdt20 aus vs pak toss pak won the toss and decided to bat first 🥇🥇