08/03/2025
𝐏𝐫𝐨𝐮𝐝 𝐨𝐟 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐫 ♥️ 𝗔𝗻𝗮𝘀
25 واں آل کراچی نائٹ ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ سوشل گراؤنڈ میں
جاری جس میں فاہد سپورٹس کی نُمائندگی کرتے ہوۓ ملیر کے شہزادے انس
نے شاندار بلے بازی کی اور گراؤنڈ کے چاروں طرف چھکے لگاۓ اور ہر بولر
کی خوب مرمت کی اور پُہنچایا اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں ۔دل خوش کردیا
شہزادے ویلڈن۔اللّٰہ پاک اور عزتوں سے نوازے میرے بھائی کو ♥️
14/01/2025