𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇𝒔𝒉𝒂𝒉 PTI

𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇𝒔𝒉𝒂𝒉 PTI

Share

Insightful and heartfelt videos and pictures on sports, politics, nature, and ideas Let’s care for one another and support each other watch, learn, and share!

30/05/2026

ملتان کے نوجوان عرفات منہاس نے راولپنڈی میں تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰پاکستان کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باؤلنگ کا نیا ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے آسٹریلیا کے خلاف 32 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کر لیں۔بے شک ٹیلنٹ اپنی پہچان خود بناتا ہے، اور آج اس نوجوان نے ثابت کر دیا کہ وہ بڑے اسٹیج کا کھلاڑی ہے مستقبل میں پاکستان کرکٹ کو اس سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں عرفات منہاس کے لیے ایک دل ❤️ تو بنتا ہے!


23/05/2026

Syed Insafshah Lazim Shah ✨🇧🇫✨

چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!

تورغر تا بونیر بین الاضلاعی روڈ منصوبے کیلئے 300 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور عوام کیلئے بہتر سفری و علاقائی رابطوں کی سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔

22/05/2026

Many congratulations Dear Brother 🇧🇫💖🇧🇫
president isf ✨ Syed Insafshah Syed Intizar Shah سید قادر شاہ ترمذی ISF Khyber Pakhtunkhwa 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇𝒔𝒉𝒂𝒉 PTI Syed Afzal Shah Shah Jee Inam Shah Lazim Shah Nawaz Khan Muhmmad Saleem

خیبرپختونخوا میں آئی ایس ایف تنظیم سازی کا سلسلہ جاری۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف آفریدی کے نگرانی میں صوبائی الیکشن کمیٹی کے چیئرمین ظاہر شاہ مہمند، سمیت دیگر کمیٹی اراکین صوبائی جنرل سیکرٹری اظہر غزنوی، سینئر نائب صدر ثناءاللہ شاہ خٹک، بلال شنواری، اور حسیب خٹک نے ہزارہ ریجن کے ضلع تورغر کے کابینہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاـ

ہم تمام نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید رکھتے ہیں کہ نومنتخب عہدیداران اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر قائد عمران خان کے وژن کے تحت طلبہ کے حقوق کیلئے ہر محاذ پر جدوجہد جاری رکھیں گے اور قائد عمران خان کا پیغام ہر طالبعلم تک پہنچائے گے، انشاء اللہ۔


22/05/2026

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے آپ کے خیال میں کس کھلاڑی کو اسکواڈ میں شامل ہونا چاہیے؟...See more
Syed Insafshah

16/05/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
عمران خان ایک شخص نہیں، ایک جدوجہد کا نام ہے
ایسی جدوجہد جو ظلم کے اندھیروں میں بھی امید کی شمع جلائے رکھتی ہے۔
انشاءاللہ تعالیٰ وہ وقت دور نہیں
جب وہ پھر ہمارے اور آپ کے درمیان ہوں گے

Syed Insafshah ❤️ 𝑺𝒚𝒆𝒅 𝑰𝒏𝒔𝒂𝒇𝒔𝒉𝒂𝒉 PTI Irfan Daha Sher Alam Hameed Baloch Syed Intizar Shah

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00