Happy Mother's Day..
KHA Women's Wing
Revival of national Game Hockey
Legends of the Green Are back
12/12/2025
Congratulations team Sindh
Got Bronze medal in 35th National Games Karachi 2025
11/12/2025
Sindh Vs Balochistan Match
11/12/2025
Team Sindh Beat Balochistan in 35th National Games Karachi 2025.
Scored
9 0
Weldone Girls
Proud of you
10/12/2025
09/12/2025
کراچی میں ہونے والی 35ویں نیشنل گیمز میں خواتین ہاکی کا ایک کانٹے دار مقابلہ پاکستان واپڈا خواتین ہاکی اور سندھ خواتین ہاکی ٹیم کے مابین کھیلا گیا۔ جو 1 - 1 گول کےحیران کن نتیجہ پر اختتام پذیر ہوا
سندھ کی گول کیپر شازمہ نے اپنی زندگی کا بہترین کھیل پیش کیا اور کئی یقینی گول بچائے۔ سندھ کی طرف سے ماہین نے جبکہ واپڈا کی طرف سے ہمرا نے ایک ایک گول کیا۔
کل ایونٹ کا سب سے اہم میچ پنجاب خواتین ہاکی ٹیم بمقابلہ واپڈا خواتین ہاکی ٹیم کے مابین کھیلا جائے گا
09/12/2025
Weldone Team Sindh 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
75300