21/02/2026
گلشن حدید میں برساتی نالے اور سڑک کی تعمیر کے سنگ بنیاد کی تقریب میں پہنچنے پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب ۔ڈپٹی مئیر سلمان عبداللہ مراد ایم پی اے محمد ساجد جوکیو۔ملیر کے جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اغا طارق پٹھان اجرک کے تحفے پیش کرتے ہوئے.
19/02/2026
پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اغا طارق پٹھان۔خدا بخش پٹھان صفدر چانڈیو۔ احد بلالی نے پیارے دوست انعام سیال کے انتقال پر ان کے کزن ڈاکٹر مسرور سیال.محسن سیال سے تعزیت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر محمد عیسی بھٹو ۔ماسٹر مظہر پنھور اور دیگر دوست بھی موجود تھے
اللہ پاک ڈاکٹر انعام سیال کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
16/01/2026
گلشن حدید فیز ٹو
نزد ٹیلفون ایکسچینج
بہترین کھانوں اور فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کا افتتاح
پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان نے ربن کاٹ کر افتتاح کیا
دیسی میل فاسٹ فوڈز اونر سید اظهر حسین کاظمی کریم خاصخیلی فائق میمن سید امجد شاه سید کاظم شاه شیخ امجد سید سلیم حسین.زبیر بلوچ۔احد بلالی۔حمید شیخ و دیگر بھی موجود تھے ۔
10/01/2026
پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان, دانشور خلیل چانڈیو, یو سی گلشن حدید صدر خدا بخش پٹھان، صفدر چانڈیو ، علی خاصخیلی نے سیاسی و سماجی رہنما عبدالرسول بلالی سے ان کے چچا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے
31/12/2025
پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے تمام اہل وطن کو نیا سال مبارک، امید ہے کہ یہ نیا سال پاکستان کیلئے ترقی، خوشحالی اور امن ساتھ لے کر آئے۔
26/12/2025
پیپلز پارٹی ملیر کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان نے یوسی پپری کے کونسلر لالا جاوید شاہ سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر صفدر چانڈیو۔صاحب خان چانڈیو۔علی جان چنہ۔واحد گھلو۔زبیر بلوچ بھی ھمراہ تھے۔
23/12/2025
گلشن حدید کا ہیرو ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر آغا طارق پٹھان
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for
23/12/2025
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
21/12/2025
مختیار مغل کی بیٹی کی شادی تقریب میں ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ملیر آغا طارق پٹھان۔ملیر پریس کلب کے صدر حنیف سومرو۔محترم میر ذوالفقار میرجت۔علی محمد گبول۔ربنواز مستوئی۔اسد میمن۔امیر قمبرانی۔زبیر بلوچ کے ساتھ
21/12/2025
پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے زیرِ اہتمام 20 دسمبر بروز ہفتہ، جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو کی رہائش گاہ گلشنِ حدید میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
تقریب میں قرآن خوانی کے بعد شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ کے ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے اجتماعی دعا کی گئی۔ اس موقع پر ملیر کے معزز ایم پی ایز، پارٹی ذمہ داران، عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پروگرام میں جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن رؤف ناگوری، صدر پاکستان پیپلز پارٹی ملیر راجہ عبدالرزاق بلوچ، سینئر نائب صدر عدیل اختر شیخ، سیکریٹری اطلاعات شاہجہان خان، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی ایم پی اے محمد سلیم بلوچ، ایم پی اے ساجد جوکھیو، ایم پی اے محمد یوسف بلوچ، ایم پی اے اعجاز خان سواتی، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات آغا طارق پٹھان۔پی ایس کہ صدور مرتضی یار محمد بلوچ۔حاجی علی احمد جوکیو۔اورنگزیب خان و دیگر عہدے داران نے شرکت کی۔
شہید بے نظیر بھٹو عالمی لیول لیڈر تھی ۔جس کے شہید ہونے سے پاکستان کو نقصان پہنچا۔ہم 27 دسمبر کا دن کبھی بھول نہیں سکتے ۔جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی کراچی روف ناگوری
شہید بے نظیر بھٹو عظیم سیاستدان تھی جس نے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی اور عوام کی خاطر پاکستان اگئی ۔صدر پیپلز پارٹی ملیر راجہ رزاق بلوچ
ہمیں کہا جاتا ہے کہ برسی کی تقریبوں میں بھی پیپلز پارٹی کے جیالے ڈانس کرتے ہیں ۔ہم ان کو بتانا چاہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے کارکن مرنے سے ڈرتے نہیں ہیں۔ان کے قائدین نے جانوں کے قربانیاں دی ۔پھانسیاں اور بم دھماکے قبول کیے ۔ایسے بہادر قائدین کے کارکن موت کے ڈر سے گھروں میں نہیں بیٹھتے ۔صدر پیپلز پارٹی ملیر راجہ رزاق بلوچ
شہید بے نظیر بھٹو دنیا کی واحد لیڈر تھی جو اپنے کارکنان سے پیار کرتی تھی ۔بے نظیر بھٹو نے ہمیں شعور دیا ۔ہم ساری زندگی اپنی قائد کو نہیں بھلا سکتے ۔صدر پیپلز ملیر راجہ رزاق بلوچ
اج کی قران خوانی کا مقصد اپنی قائد شہید بے نظیر بھٹو کو عیسی ایصال ثواب اور خراج عقیدت پیش کرنا ہے ۔جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ملیر امداد علی جوکھیو
ملیر کے ہزاروں کارکنان 27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں جمع ہوں گے اور اپنی قائد شہید بے نظیر بھٹو اور شہید ذلفقار علی بھٹو کو سلام پیش کریں گے ۔امداد علی جوکھیو
پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے ۔پیپلز پارٹی کے قائد دن عوام کے لیے قربانیاں دی ھیں اور یہ عوام اپنی قائد کو ہر وقت یاد رکھتی ہے ۔ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں پاکستان سے امریت کے خاتمے کے لیے ضیاء اور مشرف کے خلاف بھرپور جدوجہد کی ۔ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
بے نظیر کی شہادت کے بعد اصف علی زرداری نے پاکستان کو بچایا آج آصف زرداری اور بلاول بھٹو وجہ سے پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہے ۔ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد
بے نظیر بھٹو کی شہادت ہمارے لیے قیامت کے دن سے کم نہیں تھی ۔اطلاعات سیکرٹری پیپلز پارٹی ملیر شاہجہاں خان
شہید بے نظیر بھٹو تا قیامت تک ہماری لیڈر ہیں اور ان کے نظریے کے تحت پیپلز پارٹی کے قائدین عوام کی خدمت کے لیے موجود رہتے ہیں ۔ایم پی ای محمد ساجد جوکھیو۔
آخر میں پروگرام کے میزبان جنرل سیکرٹری امداد جوکھیو نے تمام معزز مہمانوں، پارٹی رہنماؤں، عہدیداران اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا۔