20/10/2025
پاکستان تحریکِ انصاف کے دیرینہ ساتھی، عالمگیر خان کے سابق کوآرڈینیٹر محمد طحہ شیخ کو 7 اکتوبر 2022 کو نامعلوم افراد نے گولیوں کا نشانہ بنایا۔
17 اکتوبر کو وہ زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
تین سال گزر گئے، مگر ریاست آج بھی انصاف دینے میں ناکام ہے۔
قاتل آزاد ہیں
23/09/2025
23/09/2025
23/09/2025