Cric Point

Cric Point

Share

Cricket My Life

Photos from Cric Point's post 21/01/2026

وقت بدلنے میں دیر نہیں لگتی روزگار کیلئے پاکستان سے آسٹریلیا جانے والے عثمان خواجہ کے والد طارق خواجہ نے کھبی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ اس بیٹا عثمان خواجہ آسٹریلیا جیسے بڑی ٹیم سے کھیل کر ایک دن ریٹائر ہوگا اور پورا آسٹریلیا اس کا استقبال کرئے گا پاکستان نژاد عثمان خواجہ آج اپنے کیریئر کے آخری اننگز کھیلنے کے بعد جب واپس گراؤنڈ سے جارہے تھے تو اسٹیڈیم میں موجود پچاس ہزار سے زائد تماشائی اپنے سیٹوں سے کھڑے ہوگئے عثمان خواجہ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے

Follow for more 👉 Cric Point









16/01/2026

✅ 4 AUSSES CONFIRMED FOR PSL 11 🏏

🚨 SIALKOT OWNER CONFIRMED 12 AUS PLAYERS FOR ALL TEAMS 😍

Follow for more 👉 Cric Point









13/01/2026

کیا محمد رضوان سیالکوٹ کی ٹیم کے کپتان ہوں گے؟ 🏏

سیالکوٹ کی ٹیم کے مالک حمزہ مجید نے ایک دلچسپ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ بولنگ میں ان کے پسندیدہ کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ ہیں، جبکہ بیٹنگ میں محمد رضوان اور فخر زمان ان کی اولین پسند ہیں، تاہم بطور شخصیت محمد رضوان ان کے سب سے پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔ یہ بیان بظاہر سادہ ہے، مگر اس کے اندر ایک واضح اشارہ موجود ہے جس پر کرکٹ حلقوں میں سنجیدگی سے بات ہو رہی ہے۔

چونکہ محمد رضوان اب ملتان سلطانز کے کپتان نہیں رہے، اس لیے اس بات کے امکانات کافی بڑھ گئے ہیں کہ وہ PSL کی سب سے مہنگی ٹیم سیالکوٹ کی قیادت کرتے دکھائی دیں۔ حمزہ مجید کے اس بیان کے بعد لوگ یہی مطلب اخذ کر رہے ہیں کہ رضوان نہ صرف سیالکوٹ کا بڑا انتخاب ہوں گے بلکہ کپتانی کے مضبوط امیدوار بھی ہیں۔ اگر یہ قیاس آرائیاں درست ثابت ہوئیں تو PSL میں ایک نیا اور دلچسپ منظر دیکھنے کو مل سکتا ہے، جہاں محمد رضوان کی قیادت ٹیم کے لیے بڑا فرق پیدا کر سکتی ہے ❤️

Follow for more 👉 Cric Point










12/01/2026

کیا خوبصورت نظارہ ہے 😍🥰
انگلینڈ آسٹریلیا ایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ ختم ہوا تو کلوزنگ سیریمنی کے لیے کرکٹ فینز گراؤنڈ میں اگئے
تہذیب اور خوبصورت طریقے سے فینز گراؤنڈ میں سیریمنی دیکھتے رہے❤️🥰🥰🥰
نہ کوئی پچ پر آنے کی کوشش کرتا رہا اور نہ ہی کسی نے بدتمیزی کی،، بس شائستہ انداز میں سب اختتامی تقریب سے محظوظ ہوتے رہے👀💝
کاش ہمارے ہاں بھی عوام میں اتنا شعور اجائے اور اسطرح ❤️کے منظر ہمیں بھی دیکھنے کو ملے

Follow for more 👉 Cric Point








07/01/2026

🚨 BIG DECISION BY BANGLADESH 🚨

- BCB has decided to write to the ICC to shift their T20 World Cup matches to Sri Lanka due to security concerns in India

- IPL coverage has also been suspended in Bangladesh

Follow for more 👉 Cric Point








06/01/2026

آئی ایل ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں ٹوٹل 6 ٹیمیں کھیل رہی تھیں ، 5 ٹیموں کے مالک انڈین تھے ، صرف ایک ٹیم ڈیزرٹ وائپرز جس کا مالک انڈین نہیں تھا ، اس ٹیم نے 5 پاکستانی کھلاڑی خریدے اور اس ٹورنامنٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے باقی ٹیموں کے چھکے چھڑا دیئے ۔۔
نسیم شاہ ، فخر زمان ، حسن نواز ، عثمان طارق اور ظفر گوہر اس ٹیم کا حصہ تھے ، اور اسی ٹیم نے آئی ایل ٹی ٹونٹی کا فائنل جیت لیا ، انڈین فرنچائز ممبئی انڈینز کو فائنل میں برے طریقے سے شکست ہوئی۔
پاکستان ذندہ آباد ❤️

Follow for more 👉 Cric Point








04/01/2026

🚨 آفیشل: عثمان خواجہ نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ایس سی جی ٹیسٹ ان کا آخری میچ ہوگا۔

عثمان خواجہ نے کہا“کبھی کسی کو یہ مت کرنے دینا کہ وہ تمہیں یہ یقین دلائے کہ تم کچھ نہیں کر سکتے۔ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک فخر مند مسلمان رنگ دار لڑکا ہوں، جسے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے لیے نہیں کھیل سکے گا۔ آج مجھے دیکھو۔ اور تم بھی یہ کر سکتے ہو۔”
ایک ایسے کھلاڑی جن کے کیریئر میں اتار چڑھاؤ آئے، لیکن انہوں نے کبھی ہار نہیں مانی اور مضبوطی سے کھڑے رہے۔ انہوں نے آسٹریلوی کرکٹ کو بہت کچھ دیا اور میدان کے اندر اور باہر بے شمار لوگوں کو متاثر کیا۔
اُزی، آپ کو بہت یاد کیا جائے گا۔ 💛

Follow for more 👉 Cric Point






21/12/2025

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں سمیر منہاس نے بھارت کے خلاف 113 گیندوں پر 172 رنز بنا کر ایشیا کپ کے اس سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
بہت خوب شہزادہ ❤️
🤫🤫🤫🤫🤫

Follow for more 👉 Cric Point









19/12/2025

جسپریت بمراہ (31 سال): میں زخمی ہوگیا۔
وسیم اکرم (33 سال): میرا وقت ختم ہو چکا ہے۔
کرس ووکس (30 سال): میں ریٹائر ہو چکا ہے۔
ڈیل اسٹین (32 سال): الوداع کہنے کا وقت آ گیا ہے۔

اور دوسری طرف،
مچل اسٹارک (36 سال): 149 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بجلیاں برساتے ہوئے
The Worriar ❤️

Follow for more 👉 Cric Point










18/12/2025

آسٹریلین بیگ بیش لیگ میں محمد رضوان کی ٹیم میلبورن رینیگیڈس بی بی یل 2025/26 کیلئے تمام میچز کا شیڈول 🔥✨

Follow for more 👉 Cric Point








17/12/2025

26 March, 2026.

🇮🇳: Will celebrate the start of IPL
🇵🇰: Will celebrate the start of PSL
🇧🇩: Will celebrate Independence Day

آپ کونسی لیگ کے انتظار میں ہے ❤️

Follow for more 👉 Cric Point








16/12/2025

صاحبزادہ فرحان کہتے ہیں کہ 💥🔥
آج سے تقریباً 2 مہینے پہلے سے بڑی بڑی لیگ منتیں کر رہی ہیں لیکن انھوں نے ان کی آفرز کو ٹھکرا کر اپنے ملک کی طرف سے کھیلنے کو ترجیح دی ہے 🏏💯
کہتے ہیں کہ اگر لیگ میں معاہدہ کر لیتا تو سری لنکا کا دورہ میں ٹیم سے باہر ہو جاتا میری نظریں اس وقت ٹوئینٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں پر ہیں جوکہ لیگ کھیلنے سے نہیں ہوتی جبکہ پریکٹس کرنے اور کوچز کے ساتھ کام کرنے سے ہوتی ہے 💥 🔥
اپنی اکیڈمی میں ورلڈ کپ کے لیے دن رات محنت کر رہا ہوں انشاءاللہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ میں مایوس نہیں کروں گا ❤️❤️

Follow for more 👉 Cric Point







Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bilal Colony
Karachi
12345