itx Ahmed 100

itx Ahmed 100

Share

*� دل کے رشتے "قسمت" سے ملتے ہیں...*
*ورنہ ملاقاتیں تو "ہزاروں" سے ہوتی ہیں! ��*
*� نصیب والے

12/08/2026

12/08/2026
11/08/2026

#سنگت #ویڈیو #وئرل #کریسو

09/08/2026

#سگنت #یہ #ٹاور #48گنٹے #بندرہتا #ہے

20/04/2026

سوپر سولنگی 🙏 اور وقار احمد پٹرول کے ایکشن لیا ہے

12/02/2026

ماچھکہ شہر کا معروف کاروباری شخصیت سیٹ کرپال وفات پا گئے ہیں وفات کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی گئی جو رحیم یار خان شیخ زائد ہسپتال میں فوت ہوگئے ہیں

31/01/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
جام گل حسن خان سولنگی ہم سے بچھڑ گئے ہیں 💔
مرحوم ایک نیک سیرت رٹاٸرڈ استاد تھے، ایک باعزت زميندار تھے اور میرے لیے باعثِ فخر استادِ محترم بھی تھے۔
انہوں نے مجھے مڈل جماعت میں پڑھایا—ان کی شفقت، رہنمائی اور علم ہمیشہ یاد رہے گا۔
جنازہ نماز
وقت: صبح 10 بجے
تاریخ: -31. 1. 2026
مقام:گاٶں بوڑی
تمام دوستوں، شاگردوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین 🤲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mahcka
Karachi
SHORTS