10/03/2026
بنگلہ دیش کے نوجوان کھلاڑی Shaheen Shah Afridi سے بولنگ کے اہم ٹپس سیکھ رہے ہیں۔ 🏏🔥
یہ لمحہ ثابت کرتا ہے کہ بڑا کھلاڑی صرف میدان میں ہی نہیں بلکہ نئے ٹیلنٹ کو سکھا کر بھی اپنا کردار ادا کرتا ہے۔ 💪🇵🇰🇧🇩
10/03/2026
Pakistan Known for Pace, Not Spin” – Shaheen Afridi
08/03/2026
🚨نیوزی لینڈ کپتان نے بھرپور اعتماد کے ساتھ اعلان کیا کہ ٹرافی ہمارے نام ہوگی🚨، مچل سیٹنر نے واضح کیا کہ ہمیں علم ہے کہ آج کے اس تاریخی میچ میں انڈیا کے لیے سپورٹرز کی بڑی تعداد موجود ہوگی مگر ہم انہیں غلط ثابت کریں گے اور ٹرافی جیتنے کے لیے ہمیں کسی کی ناراضی کا کوئی دکھ نہیں ہوگا 💀
08/03/2026
🏏 فائنل کا اصل مزہ اب آئے گا!
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ اور انڈیا کے فائنل کے بارے میں کہا کہ فائنل ہمیشہ ایک الگ میچ ہوتا ہے۔ اس میں ماضی کی کارکردگی نہیں بلکہ اس دن کا پریشر ہینڈل کرنا سب سے زیادہ اہم ہوتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ دونوں ٹیمیں مضبوط ہیں۔ جس ٹیم نے اہم لمحات میں بہتر فیصلے کیے اور پریشر کو سنبھالا، جیت اسی کی ہوگی۔
کرکٹ فینز کے لیے یہ ایک زبردست مقابلہ ہونے والا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ ہمیشہ بڑے میچز میں سرپرائز دیتی ہے جبکہ انڈیا کی بیٹنگ اور اسپن اٹیک بھی بہت مضبوط ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹرافی کون اٹھاتا ہے۔ 🏆
آپ کے خیال میں فائنل کون جیتے گا؟
06/03/2026
اگر بابر اعظم کل مریخ پر بھی میچ کھیلنے چلا جائے نا…
تو پاکستانی فینز وہاں بھی پہنچ جائیں گے اور کہیں گے.یار رنز تو کر لیے لیکن اسٹرائیک ریٹ بہتر ہو سکتا تھا۔ 😂
05/03/2026
Well played, England! Keep your chins up, you fought back brilliantly against a team playing on their home ground with the support of their home crowd, which was a clear advantage for them.
05/03/2026
Jacob Bethell makes history with a century in the T20 World Cup knockout match, becoming the first English batter to achieve this feat. Stump vision
05/03/2026
"بابر اعظم کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال دیا گیا؟"
بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں
Babar Azam کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔
سوال یہ ہے کہ کیا ساری غلطی بابر کی تھی؟
📊 ون ڈے میں وہ پاکستان کے بہترین بیٹسمین رہے ہیں۔
📈 ان کا ایوریج اور کنسسٹنسی آج بھی سب سے مضبوط ہے۔
🎯 اگر مسئلہ اسٹرائیک ریٹ تھا تو وہ زیادہ تر ٹی ٹوئنٹی میں ڈسکس ہوتا رہا۔
سابق کرکٹرز بھی خاموش نہیں رہے۔
Ahmed Shehzad اور Mohammad Amir نے سلیکشن پر سوال اٹھا دیے۔
انہوں نے کہا:
"اگر ری بلڈنگ کرنی ہے تو کھل کر اعلان کریں۔ یہ بھی بتائیں کیا بابر 2027 ورلڈکپ پلان کا حصہ ہیں یا نہیں؟"
اب سب کی نظریں
Pakistan Cricket Board پر ہیں۔
کیا یہ صرف ریسٹ ہے؟
یا پھر ایک بڑے فیصلے کی شروعات؟
💬 آپ کی کیا رائے ہے؟
کیا بابر اعظم کو ڈراپ کرنا درست فیصلہ تھا یا ناانصافی؟
03/03/2026
ملتانی شہزادے از بیک 🔙 🔙
آکشن کے دوران گوہر شاہ نے اعتماد کے ساتھ کہا تھا:
"یہ ٹیم میں لے کر رہوں گا!"
اور آج واقعی ایسا ہی ہو گیا۔
گوہر شاہ نے ملتان سلطانز کو حاصل کر لیا۔
انہوں نے سیالکوٹ اسٹالیئنز کو 185 کروڑ سے بڑھا کر 200 کروڑ میں خرید لیا۔
یہ خبر سامنے آتے ہی پاکستان سپر لیگ کے شائقین میں زبردست جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔
خاص طور پر ملتان سلطانز کے فینز جو کچھ دنوں سے کافی غم زدہ تھے، اب یقیناً بہت خوش ہوں گے کہ ان کی پسندیدہ ٹیم دوبارہ میدان میں نظر آئے گی۔
آپ کے خیال میں کیا ملتان سلطانز دوبارہ ٹرافی جیت پائے گی؟
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور