🌹 ماشاءاللہ آج کی بابرکت صبح کی جھلک 🌹
آج ہمارے ادارے کی صبح کی اسمبلی میں محترم کاری صاحب نے نہایت خوبصورت انداز میں قرآنِ مجید کی تلاوت کی۔ بچوں نے بڑے ادب اور توجہ کے ساتھ تلاوت سنی، جس سے ان کی دینی تربیت میں اضافہ ہوا۔
ہم تمام والدین سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے بچوں کو اعتماد کے ساتھ ہمارے ادارے میں بھیجیں۔
ان شاء اللہ یہاں بہترین دینی اور تعلیمی ماحول فراہم کیا جاتا ہے۔
🏫 مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم
📍 پختون آباد کراچی، نزد خلفائے راشدین مسجد
📞 رابطہ نمبر: 03718044006
جزاکم اللہ خیراً
Mahad Iqra Education System
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mahad Iqra Education System, School Sports Team, pakhtonabad manghopir, Karachi.
🎉 سالانہ رزلٹ فنکشن 2026 🎉
مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم میں بروز اتوار 19 اپریل 2026 کو بچوں کا شاندار رزلٹ فنکشن منعقد ہوا۔
ہمارے ننھے طلبہ نے بہترین کارکردگی دکھائی اور خوبصورت پرفارمنس پیش کی۔
📸 اب ہم اس یادگار دن کی تصویریں اور ویڈیوز آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اپنے بچوں کی کامیابیوں کو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور وزٹ کریں اور شیئر کریں۔
📍 برانچز:
مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم، پختون اباد کراچی خلفائے راشدین مسجد
داخلے جاری ہیں — ابھی رابطہ کریں! 📚
03718044006
22/04/2026
تاریخ: 22 اپریل 2026
آج ہماری پیاری بچی نے نہایت خوبصورت انداز میں
عربی زبان میں بیان پیش کیا۔
اللہ تعالیٰ اسے علمِ دین میں مزید ترقی عطا فرمائے اور کامیاب بنائے۔ آمین۔ 🌙📖
مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم
پختون اباد کراچی نیر خلفائے راشدین مسجد
21/04/2026
🎉 سالانہ رزلٹ فنکشن 2026 🎉
مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم میں بروز اتوار 19 اپریل 2026 کو بچوں کا شاندار رزلٹ فنکشن منعقد ہوا۔
ہمارے ننھے طلبہ نے بہترین کارکردگی دکھائی اور خوبصورت پرفارمنس پیش کی۔
📸 اب ہم اس یادگار دن کی تصویریں اور ویڈیوز آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔
اپنے بچوں کی کامیابیوں کو دیکھنے کے لیے ہمارا پیج ضرور وزٹ کریں اور شیئر کریں۔
📍 برانچز:
مھد اقراء ایجوکیشن سسٹم، پختون اباد کراچی خلفائے راشدین مسجد
داخلے جاری ہیں — ابھی رابطہ کریں! 📚
03718044006
مہد اقراء ایجوکیشن سسٹم
اسمبلی کے بعد بچوں کو لائن میں منظم انداز سے بٹھانے کا خوبصورت منظر۔
😆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
KARACHI