Scroll Cricket

Scroll Cricket Official page Of Scroll Cricket

🏟️ New Journey! Support & Follow Us 🏏
📈 Daily Updates | News | Best Moments Keep Supporting For More Content! ❤️🙏
(1)

🚨 بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمن نے جاپان میں بھارتی صحافی کا منہ بند کردیا 🚨 پاکستان سے سیمی فائنل میں شکست کے بع...
02/10/2026

🚨 بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمن نے جاپان میں بھارتی صحافی کا منہ بند کردیا 🚨
پاکستان سے سیمی فائنل میں شکست کے بعد مستفیض الرحمن سے بھارت کے صحافی نے سوال کیا آپ کے ایک اوور میں میچ کا نقشہ بدل دیا پاکستان ٹیم نے کتنا افسوس ہے بطور ایک ورلڈ کلاس باولر کے جس پر مستفیض الرحمن نے کہا کرکٹ میں کھبی آپ اچھا کرتے ہو کھبی اچھا نہیں یہی گیم کا حصہ ہے مجھے افسوس تو ہے کہ سیمی فائنل ہار گئے لیکن جیتنے والے بھی پرائے نہیں ہے وہ بھی اپنی ہی ٹیم ہے نیک خواہشات ہے ان کیساتھ فائنل میچ کیلئے..🥰🤕🤌

🚨 محمد رضوان نے ثابت کردیا کہ وہ کسی سے ڈرنے والا نہیں سوائے اللہ کی 🚨محمد رضوان کو پھنسانے کے لئے اس پر مختلف الزامات ل...
02/10/2026

🚨 محمد رضوان نے ثابت کردیا کہ وہ کسی سے ڈرنے والا نہیں سوائے اللہ کی 🚨
محمد رضوان کو پھنسانے کے لئے اس پر مختلف الزامات لگائے گئے ہیں لیکن آج محمد رضوان نے کراچی میں ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کرکٹر ہوں لیکن میری ترجیح دین اسلام ہے چائیے کچھ بھی ہو جائے میں اسلام کا دعوت دیتا رہونگا ہمارے دنیا میں آنے کا مقصد صرف اللہ کے عبادت کرنا ہے
محمد رضوان جدھر بھی جائے گا دین اور اسلام کا دعوت دیتا رہے گا چاہیے مخالفین کچھ بھی کریں محمد رضوان اللہ کے دین کے سربلندی کے لئے کام کرتا رہے گا..❤️‍🩹
یاد رہے محمد رضوان کو پی سی بی کے جانب سے پھنسانے کے کوشش کی جا رہی ہے اور کرکٹ ایکسپرٹس یہی بات کر رہے ہیں کہ پی سی بی میں موجود لوگوں کو محمد رضوان کے تبلیغ کرنے سے مسلہ ہے اور دوسرے بات یہ کہ محمد رضوان نے شر-اب اور دوسری جوئی والا ایڈورٹائزمنٹ کے پی سی بی کے مخالفت کیا تھا...😢
یہ تقریر کرتے ہوئے محمد رضوان نے ثابت کردیا کہ وہ دین اسلام پر مضبوطی سے ڈٹا ہے وہ کسی سے ڈرنے والا نہیں وہ اپنا کام جاری رکھے گا..🥰🤌
اللہ تعالیٰ محمد رضوان کا حامی و ناصر ہو آمین۔🥹🙌

🚨 اپنے کیلنڈرز تیار کرلیں🪼 🚨 آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مق...
01/10/2026

🚨 اپنے کیلنڈرز تیار کرلیں🪼

🚨 آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کا مکمل شیڈول جاری کردیا گیا ہے کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے کے تمام میچز کی تاریخیں سامنے آگئیں۔🥰💥🤌

🚨الٹی گنتی شروع! پاکستان — ورلڈ کپ 2027 شیڈول آگیا🚨📅 8 اکتوبر 2027🇵🇰 پاکستان 🆚 🇦🇫 افغانستان📍 تشوانے📅 10 اکتوبر 2027🇮🇳 بھ...
01/10/2026

🚨الٹی گنتی شروع! پاکستان — ورلڈ کپ 2027 شیڈول آگیا🚨
📅 8 اکتوبر 2027
🇵🇰 پاکستان 🆚 🇦🇫 افغانستان
📍 تشوانے
📅 10 اکتوبر 2027
🇮🇳 بھارت 🆚 🇵🇰 پاکستان
📍 جوہانسبرگ
📅 15 اکتوبر 2027
🇵🇰 پاکستان 🆚 کوالیفائر A
📍 بلوم فونٹین
📅 19 اکتوبر 2027
🇿🇼 زمبابوے 🆚 🇵🇰 پاکستان
📍 ہرارے
📅 22 اکتوبر 2027
🇦🇺 آسٹریلیا 🆚 🇵🇰 پاکستان
📍 پارل
🔥 پاکستان کے تمام گروپ میچز — ورلڈ کپ 2027 🏆🇵🇰

16/09/2026

Pak Vs Afg Fight 🔥🤯👑???

🚨عاقب جاوید کی سازشیں دم توڑ گئیں، الحمد اللہ مرشد رضوان سرخرو ہوگئے🚨 محمد رضوان کے خلاف جاری انکوائری میں بھی کوئی ایسا...
11/09/2026

🚨عاقب جاوید کی سازشیں دم توڑ گئیں، الحمد اللہ مرشد رضوان سرخرو ہوگئے🚨 محمد رضوان کے خلاف جاری انکوائری میں بھی کوئی ایسا ثبوت سامنے نہیں آیا جس سے وہ کسی غیرقانونی سرگرمی میں ملوث ثابت ہوں۔ حتیٰ کہ تحقیقات کے سلسلے میں لیا گیا موبائل فون بھی چیک کیا گیا۔ اور اب ایک اور بڑی خبر یہ ہے! 12 ستمبر سے شروع ہونے والے فرسٹ کلاس سیزن کے لیے محمد رضوان کو شامل کر لیا گیا ہے، جہاں وہ SNGPL کی ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔ رضوان کے چاہنے والوں کے لیے یہ خبر کسی خوشخبری سے کم نہیں۔ اللہ نے ایک بار پھر عزت رکھ لی! ❤🙌🤲🇵🇰

🚨 بھارتی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرلی 🚨انڈین میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بھارت ...
08/09/2026

🚨 بھارتی خواتین ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرلی 🚨
انڈین میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان بھارت میچ میں پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کرنے کے بعد ہاتھ سے ڈریسنگ جانے کا اشارہ کیا جو آئی سی سی کی رولز کے خلاف تھا جس پر آئی سی سی نے کپتان فاطمہ ثنا پر ایک میچ کی پابندی اور میچ فیس کا تیس فیصد جرمانہ کرنے کا اعلان کیا تھا بھارتی کپتان ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کو اپنے اس بات سے آگاہ کیا کہ ہمیں فاطمہ ثنا پر کوئی اعتراض نہیں ہے لہٰذا اس پر پابندی اور جرمانہ نہیں کیا جائے جس پر آئی سی سی نے سزا ختم کردیا اور فاطمہ ثنا کو ہانگ کانگ کے خلاف میچ میں کھیلنے کی اجازت دے دی گئی بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا تھا کہ یہ کھیل میں ہوجاتا ہے فاطمہ نے میرا نہیں خیال جان بوجھ ایسا کیا ہو..❤️‍🩹🥹🥀

🚨 شیر کے گھر شیر ہی رہتے ہیں سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بہن اقرا سلطانہ ایک مسلمان کی گرفتاری پر خ...
06/09/2026

🚨 شیر کے گھر شیر ہی رہتے ہیں سابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد اظہر الدین کی بہن اقرا سلطانہ ایک مسلمان کی گرفتاری پر خود تھانے پہنچ گئی 🚨
مسلم میڈیا بھارت کے مطابق گزشتہ روز دہلی پولیس ایک مسلمان عبدالوحید کو تھانے لیکر گئے جس پر ہندوؤں نوجوانوں نے نے الزام لگایا کہ یہ مندر کے پاس سے گزر رہا تھا مندر کی جانب اس نے تھوکا ہے اور پتھر مارا ہےمحمد اظہر الدین کی غیر موجودگی میں جب پتہ چلا تو اس کی بہن خود گئی اور تھانے میں پولیس کو کھری کھری سنادی اور ان کو کہا کہ مندر میں کیمرے لگے ہوئے ہیں اس میں سے کہیں بھی یہ نظر نہیں آتا آپ کے پاس مسلمان کے خلاف کوئی بہانہ نہیں تھا تو یہ ڈرامہ رچایا آپ کے یہ حرکتیں ہم چلنے نہیں دینگے اور مسلمان عبدالوحید کو تھانے سے چھوڑا کر باہر کردیا..❤️‍🩹🥹🫶

🚨 چچا افتخار احمد اور محمد رضوان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے بزرگ مولانا احسان الحق کا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد واپس روان...
03/09/2026

🚨 چچا افتخار احمد اور محمد رضوان تبلیغی مرکز رائے ونڈ کے بزرگ مولانا احسان الحق کا نمازِ جنازہ ادا کرنے کے بعد واپس روانہ محمد رضوان گزشتہ روز انگلینڈ سے گھر پہنچے تھے اور آج جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے 🚨
کہا جا رہا ہے کہ محمد رضوان مولانا احسان سے اکثر ملنے آیا کرتے تھے اور اس کے ساتھ بہت وقت نکالتے تھے..🥹❤️‍🩹🫴

Bakwas! 🤬🖐️💔
02/09/2026

Bakwas! 🤬🖐️💔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Scroll Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category