20/02/2026
Showing up at 7AM while fasting? That’s mindset. That’s commitment🔥
WE at Sisters Callisthenics are starting our Ramadan Strong program🌙
Ramadan isn’t about slowing down, it’s about leveling up. Spiritually. Mentally. Physically🙌🏽
I’m so proud of every sister who chose discipline over excuses, growth over comfort, and strength over limits.
This month we train with intention.
We move with purpose.
We grow together.
Let’s build strong bodies and even stronger character.
Remember❗️ Your body is an Amanah!
Ramadan Strong starts now. 🔥
بسم اللّہ🤲🏼
⚔️Ehliya Muhammad Umair
18/02/2026
Ramdhan Mubarak to all🤲🏼💚
May Allah Almighty grant us all the ability to truly appreciate and make the most of this blessed month. 🌙
1447/2026
16/02/2026
UPDATED TIMING FOR RAMDHAN STRONG🙌🏽
Registrations closing soon‼️
15/02/2026
میں نہ خود چھٹی لیتی ہوں اور نہ ہی اپنی طالبات کو دیتی ہوں، لیکن اس ماہ ہمارے کورس کو چار ماہ مکمل ہو چکے ہیں اور رمضان کورس کے آغاز میں چند ہی دن باقی ہیں۔ میں بخوبی جانتی ہوں کہ چند دن بھی ورزش چھوڑ دی جائے تو عادت متاثر ہو جاتی ہے۔
اسی سوچ کے تحت میں نے تمام گروپس میں اُن طالبات کو ذمہ داری سونپی ہے جو سب سے زیادہ پابند اور بہترین طریقے سے ایکسرسائز کرتی ہیں، تاکہ وہ کلاسز جاری رکھیں۔
اصل میں یہ سب ایک بہانہ ہے اپنے ہیروں 💎 کو تلاش کرنے کا۔
میری تعلیم اور دیگر ذمہ داریاں مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتیں کہ میں اس پروگرام کے ہر لیول کو خود ٹرین کر سکوں، کیوں کہ اگے بھی تو بڑھنا ہے…اسی لیے کچھ ذمہ داری میں نے اپنی طالبات پر ڈالی ہے۔
اور اس پورے عمل میں سب سے کڑا امتحان اُن کی آواز، رویّہ اور اخلاق کا ہے🙌🏽
دل کو خاص خوشی اُس وقت ملتی ہے جب وہی طالبات، جو کبھی کہا کرتی تھیں کہ ہم سے کچھ نہیں ہو سکتا، آج پوری کلاس کو بہترین انداز میں کرواتے دیکھتی ہوں، صرف تین سے چار ماہ میں اتنی بڑی تبدیلی واقعی اللہ کا خاص فضل ہے❤️
کم عمر تو اپنی جگہ… چالیس سے پچاس سالہ خواتین کو handstand جیسی مشکل پوزیشن unlock کروانا… وہ بھی آن لائن!؟ یہ وہ خواب ہے جس کا تصور بھی میں نے کبھی نہیں کیا تھا۔
یہ سفر صرف فٹنس کا نہیں، اعتماد، حوصلے اور کردار سازی کا ہے۔ جب نیت سچی ہو اور محنت مستقل، تو اللّہ وہاں سے راستے کھول دیتا ہے جہاں انسان سوچ بھی نہیں سکتا🤲🏼⚔️
الحمدُاللّہ رب العالمین
https://chat.whatsapp.com/DDGhLBZGFqXBsKRJHWPa9B
#تحریر
⚔️اہلیہ محمد عمیر
28/01/2026
میں ایک بار پھر آپ سب کو یاد دلاتی چلوں کہ ہماری زندگی کا مقصد بُری صحت کے ساتھ حاصل نہیں ہوسکتا۔ ایک کمزور مومن کیسے لوگوں کو بہتر کر سکتا ہے جب وہ اپنے ہاتھوں سے اللّہ پاک دی ہوئ سب سے بڑی نعمت یعنی اپنے جسم برباد کر رہا ہو❤️🩹
یہ ورزش کرنا صرف کھیل کود نہیں ہے! یہ میری اور آپ سب کی ذمہ داری ہے۔ اللّٰہ نے ہمیں کس قدر بہترین جسم عطا فرمایا ہے اور ہم 20–30 سالوں میں اُس کا کیا حشر کرتے ہیں!
آج میرے پروگرام میں 45–50 سال کی وہ خواتین شامل ہیں جو مستقل تین ماہ سے میرے ساتھ ہیں اور اپنے آپ کو بہتر بنانے کے مقصد میں ثابت قدم ہیں🙌🏽 اُن کے کئی مسائل جو نسوانی صحت سے جُڑے تھے، جیسے menopause، بلڈ پریشر، migraines اور مستقل تھکن، ماشاءاللّٰہ بالکل ختم ہوچکے ہیں!
جو جوان بچیاں ہیں اُنہیں اُن کی صحت اور جسمانی ضرورت کے مطابق وزن کم یا زیادہ کرنے کی مکمل رہنمائی دی جاتی ہے، اور اللّٰہ کے فضل سے بہت تیزی سے اس کے فوائد بھی نظر آتے ہیں🤲🏼
لیکن میری سب سے بڑی فکر اُن لوگوں کے لیے ہے جو آج خود کو محفوظ سمجھ کر اس نعمت کو نظرانداز کر رہے ہیں۔ یاد رکھیے‼️ جسم جب خاموشی سے بگڑتا ہے تو ایک دن اچانک ہمیں روک دیتا ہے، اور اُس دن اکثر بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے!
دانشمندی اسی میں ہے کہ بیماری کے انتظار کے بجائے صحت کی حفاظت کی جائے، کیونکہ احتیاط نہ صرف عقل مندی ہے بلکہ ایمان اور شکرگزاری کی عملی تصویر بھی ہے۔
ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ صحت کوئی وقتی چیلنج یا چند دن کا شوق نہیں بلکہ ایک امانت ہے، جس کے بارے میں ہم سے سوال ہونا ہے❗️
اگر آج ہم نے اپنے معمولات درست نہ کیے، اپنے جسم کو اُس کا حق نہ دیا، تو کل نہ عبادت میں وہ طاقت رہے گی، نہ گھروں اور معاشرے کو سنبھالنے کی سکت۔ آیئے، خوف کو نظرانداز نہ کریں بلکہ اُسے شعور میں بدلیں، اور آج ہی وہ فیصلہ کریں جو ہمیں آنے والے کل کے پچھتاوے سے بچا سکے۔
یہی فکر، یہی حکمت، اور یہی اللّٰہ کی عطا کردہ نعمت کی حقیقی قدر کرنا ہے🤲🏼❤️
آپ کی ٹرینر باجی
⚔️اہلیہ محمد عمیر
21/01/2026
I am honestly OVERJOYED reading the messages coming in from women in the program 🤍✨
Improved posture, better balance, and healthier weight changes (loss or gain).
Feeling lighter, more active, and fresh throughout the day!
Hyper migraines that once felt unbearable are easing and even disappearing, healed through consistent movement, exercise, and mindful practice within just a month.
PCOS symptoms improving. Late me**es returning to balance. Cycles healing naturally.
Strength increasing week by week. Bodies getting lighter, stronger, more capable.
Weight dropping. Energy rising. Women feeling active, confident, and alive again.
This isn’t quick fixes or extremes this is what happens when sisters commit to calisthenics, movement, discipline, and self-trust. When the body is honored, it responds.
Watching women reclaim their health, their strength, and their rhythm through Sisters Calisthenics is beyond words🙌🏽❤️
This is why we do it. This is healing. This is power. This is sisterhood☝🏽
So proud. So grateful. So inspired by every single woman showing up for herself!
Alhamdulillahi rabbil Alameen🙌🏽💚
⚔️Ehliya Muhammad Umair.
21/01/2026
WHAT A START TO THE NEW SESSION! 🔥
We kicked off our new session at Sisters Callisthenics with ENERGY, POWER, and PURPOSE and the best part?
🙌🏽 20 amazing new students joined us, all showing up with one goal in mind: to stay fit, strong, and confident❤️
From the first warm-up to the final reps, the vibe was unreal.
Every drop of sweat felt meaningful, every smile was a reminder that Allah places barakah where intentions are pure🤍
Alhamdulillah!☝🏽
For:
💕The opportunity to move our bodies
💪🏼 The motivation to stay fit and active
🙌🏽 The sisterhood that supports and encourages one another
Welcome to all our new members, let’s keep moving, growing, and leveling up together!
STAY FIT. STAY STRONG☝🏽🔥
-Your baji
⚔️ Ehliya Muhammad Umair