02/06/2026
Confirm entry 5 6. 2026
football game love
02/06/2026
Confirm entry 5 6. 2026
433 Võ Phương Thảo Natalia Díaz Tullia Ventresca Colony star football club
France song 433
آج ہمارے ٹیم کالونی سٹار بال کلب شموزی کےنائب کپتان اور ایک بہترین پلیر کامران نے نےاپنے مسافری زندگی کا اغاز کردیاہے۔وہ محنت مزدوری کے لیے ملک سے باہر چلا گیا۔
کامران کہ جانے سے ہمارے ٹیم پر بہت بڑا اثر پڑے گا _ کامران نے کالونی سٹار کو بے پناہ محبت اور قربانیاں دی ہیں
۔
کالونی سٹار بال کلب کامران کے خدمات کو ہمیشہ ایک لیجنڈ کے حیثیت سے یاد رکھیں گے جس نے ہر اتار چڑھاو میں مضبوطی سے سہارہ بن کر ٹیم کا ساتھ دیا۔
کامران کی جدائی یقیناًہمارے ٹیم کےلئے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔ لیکن ہماری دعا ہوگی کہ اپ جہاں بھی ہو اللّٰہ اپ کو زندگی کی ہر نعمت اور خوشی عطا فرمائیں۔🤲
What a gol
Colony star
14/02/2026
Colony champion trophy
Colony star beat Gulmugam fc
Colony champion trophy ⚽