SAIR Sadouzai Official
PROFESSIONAL TAPE BALL PLAYER
✨💝
یہ بلے باز بہت خاص ہے 🔥 لٹل ماسٹر آف ہجیرہ آزاد کشمیر کشمیر کی دھرتی کا ابھرتا ہوا ينگ سٹار ہجیرہ والو راضی ہو کیسی لگی بلے بازی ساحر سحری کی ؟
رمضان نائٹ سافٹ بال ٹورنامنٹ پنجیڑہ آزاد کشمیر 🏆
یار کیا کمال کی بلے بازی کی پورے ٹورنامنٹ میں اپنی کلاس خوب شو کی بڑی بڑی ٹیمز کی ایک نہ چلنے دی فائنل مقابلے میں بھی چھکوں کی برسات کر دی اور اپنی ٹیم سردار 1 کرکٹ کلب ہجیرہ کو چیمپئن بنوا دیا 🏆
04/03/2026
انتظار ختم ہوا ٹورنامنٹ کی پہلی ٹیم کیسی لگی دوستو ؟
آیا سٹون مین آف پاکستان مزمل کاموکی ایک تگڑی سیٹنگ کے ساتھ ہمراہ سکسر مشین آف پاکستان فوجی پاکستان انٹرنیشنل بیس بال پلیئر ارسلان جمشید اچھی بٹ ساتھ دیں گے سوات ایکسپریس صمد بلٹ ان کے ساتھ ہوں گے فخر پیشاور بہترین آل راؤنڈر باسط لیفٹی ساتھ سپیڈ گن آف پاکستان ارشاد آفریدی
تیسرا چوھدری صادق اینڈ چوھدری عرفان مرحوم آل آزاد کشمیر کلب لیول کرکٹ میلا بمقام
سہڑا کرکٹ گراؤنڈ آزاد کشمیر ٹیپ بال کرکٹ کے 16 ٹاپ لیول کلب ٹکرانے جا رہے ہیں ایک دوسرے کے مدمقابل بیٹ اور بال کی ہو گی تگڑی جنگ سہڑا کی سر زمین کے اوپر چوکوں اور چھکوں کی ہو گی برسات یا پھر وکٹیں اڑیں گی اس کا فیصلہ ہو گا گراؤنڈ میں جب پاکستان وکشمیر ٹیپ بال کے تمام برینڈز ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے تو دیکھنا مت بھولیے گا
چیف آرگنائزر ۔۔ فیصل جٹ ، اونر آف حقہ پانی چیئرمین چنار کرکٹ بورڈ
چیف سپانسر ۔۔ تنزیل جٹ پرتگال ، وحید جٹ پرتگال
ایونٹ منیجر ۔۔ وائس آف کشمیر راجہ آصف
برینڈ ایمبیسڈر ۔۔ تیمور مرزا ، محمد عمیر چوھدری
میڈیا ہیڈ ۔۔ معین وی کے ، علی حسنین راجہ
زیر انتظام ۔۔ نویان کرکٹ کلب سہڑا
ٹوٹل انعام ۔۔ 500000
26/02/2026
TORNAMENT🤲🏻🤲🏻
👑👑✌️
✨🔥
نجمل کرکٹ کلب منڈھول جےکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
4144