14/06/2026
Ghazi cricket tournament Latamber
Coming soon
Everything is possible
14/06/2026
Ghazi cricket tournament Latamber
Coming soon
غازی ماما کا بھائی ،عاطف(اگاہ)کا والد محترم، شفقت غازی کا چچا سیف الرحمان ماما انتقال ہوگئے ہے جنازہ آج 3 بجے پریڈ گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی
28/11/2025
Friendly match
Ghazi club vs Aral Fighter
TOSS
Ghazi club
1st innings
Ghazi club 10 over 163 Runs 3 out
Top scorer
Armaghan 50+
2nd innings
Aral Fighter 10 over 130 Runs 7 out
Top scorer
Anwar 40+
Winner 🏆 Ghazi club
20/11/2025
🌧️ نمازِ استسقاء کا اعلان 🌧️
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ
بارش کے لیے خصوصی نمازِ استسقاء
بمقام: عیدگاہ لتمبر
وقت: صبح 7:45 بجے
تاریخ: 21، 22، 23 نومبر 2025
آئیں! اللہ کے حضور عاجزی سے دعا کریں تاکہ وہ اپنی رحمت کی بارش نازل فرمائے۔
تمام مسلمان بھائی وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا
30/10/2025
Final match picture
Thank you Kamran Qasim And wajid islam
30/10/2025
ناصر معصوم بہت بہت شکریہ
30/10/2025
شکریہ ملک کمران قاسم بھائی اور واجد اسلام بھائی
30/10/2025
غازی کرکٹ کلب لتمبر ملک کامران قاسم بھائی کے بہت مشکور ہوئے جنہوں نے اتنے مصروف وقت میں وقت نکال ہمارے فائنل میچ میں شرکت کی اور فائنل میچ کے انعامات اپنے ہاتھوں سے تقسیم کر دی