Zakir Sports News

Zakir Sports News

Share

🏏اگر اپ کو کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ چاہیے۔تو اپ ہمارا پیج فالو کریں🏀

16/05/2026
05/05/2026

Yesterday Rohat Sharma Hitman Best Batting #

04/05/2026

🔥 پشاور زلمی چیمپئن بن گئی! 🏆
کل کے سنسنی خیز مقابلے میں Peshawar Zalmi نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے Pakistan Super League کا فائنل اپنے نام کر لیا 💛
ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل پیش کیا اور آخر تک فائٹ کرتے ہوئے فتح حاصل کی۔ فینز کے لیے یہ ایک یادگار لمحہ بن گیا ✨
👏 آپ کے خیال میں میچ کا ہیرو کون تھا؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

04/05/2026

پشاور زلمی کا جیت کے بعد جشن

03/05/2026

شریف الاسلام کہتے ہیں:
"پشاور زلمی کی جرسی پہننا ایک شاندار تجربہ تھا۔ پاکستانی مہمان نوازی اور ٹیم کے ساتھ جو تعلق (بانڈنگ) بنا، اس سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔ ٹیم کے لیے نیک تمنائیں۔ ایک خاص فائنل کا منتظر ہوں۔ زلمی کے مداحوں کا شکر گزار ہوں.

03/05/2026

🚨PSL 2026 FINAL UPDATE🚨

-Closing Cermony - 6:30pm
-Toss - 7:30pm
-Match Start - 8:00pm

03/05/2026

💥کرکٹ کا بد قسمت کھلاڑی حیدر علی میری جان 🌸
#
#

02/05/2026

پی ایس ایل 11 میں حیدراباد کنگز مین کی ٹیم واقعی داد کی مستحق ہے۔اغاز میں ان لوگوں کے لیے ٹورنامنٹ اچھا نہیں تھا وہ پہلے چار میچ ہار گئے تھے۔اور اس کے بعد حیدراباد کنگز مین نے ایک شاندار کم بیک کیا جس کی بدولت اس نے اسلام اباد یونائٹڈ جیسے ٹیم اور ملتان سلطان کو ٹورنامنٹ سے اؤٹ کیا۔اب ہوگا حیدراباد کنگز مین کا پشاور زلمی کے ساتھ بڑا ٹاکر کیا حیدراباد کنگز مین پشاور زلمی سے فائنل جیت سکتی ہیں۔سب بھائی اپنی رائے کمنٹ میں دے دو۔
نوٹ: پیج کو اپنے ساتھ فالو کرنا

02/05/2026

💥السلام علیکم میرے پیارے بھائیوں میں نے سپورٹس نیوز پیج بنایا ہے۔انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ اپنے پیج پہ شیئر کریں۔اپ لوگوں سے ایک ریکویسٹ ہے کہ پیج کو فالو کریں 💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Karak?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karak