چے موژ نا وو سوک پو کستیر گراؤنڈ ٹرافی ھم نشی جوڑا وائ
افسوس
Haq Info Zone
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq Info Zone, Cricket Ground, Karak City, Karak.
ان شاءاللہ نیکسٹ میچ میں گڈی خیل لیجنڈز کی یعنی نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم میں بڑے کھلاڑی کامران لنڈیواہ اور طاہر وزیر ایکشن میں نظر آئے گے👊
عطاء اللہ لفٹی ، وقاص خٹک ، شاہ زیب جانی اور برینڈ آف گڈی خیل امام الحق یقیناً بڑے میچ کے بڑے کھلاڑی ہیں❤️✌️👊
آج کے میچ میں
عطاء اللہ لفٹی ، وقاص خٹک ، شاہ زیب جانی اور برینڈ آف گڈی خیل امام الحق نے جس انداز میں کھیل پیش کیا یقیناً بڑے بڑے ٹیموں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی❤️
نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر
کی ٹیم میں جب
استاد چھوٹا عمران اینڈ استاد شفقت لفٹی موجود ہو تو ان شاءاللہ کسی گیسٹ پلیئرز کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔❤️
03/10/2025
🏏 بانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹ
گڈی خیل لیجنڈز کا شاندار آغاز، سلمان کلب کو شکست
بانگے کلہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم گڈی خیل لیجنڈز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلمان کلب کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے دی۔
ٹائم لیٹ ہونے کی وجہ سے میچ 8 اورز کے بجاۓ صرف 6 آورز کا ہوا۔
---
ٹاس اور بیٹنگ
کپتان نثار ٹی ایم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
اوپنرز عطاء اللہ لفٹی اور وقاص خٹک نے عمدہ آغاز فراہم کیا۔
بدقسمتی سے وقاص خٹک دوسرے اوور میں آؤٹ ہوگئے۔
شاہ زیب جانی اور عطاء اللہ لفٹی نے شاندار پارٹنرشپ قائم کرکے ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا۔
6 اوورز میں 89 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف مقرر کیا گیا۔
باؤلنگ اور دفاع
ہدف کے تعاقب میں سلمان کلب کے کھلاڑی مکمل طور پر ناکام نظر آئے اور پوری ٹیم صرف 32 رنز بنا سکی۔
گڈی خیل لیجنڈز کی جانب سے:
کپتان نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر
امام الحق (برینڈ آف گڈی خیل)
کامران بمراہ
شاہ زیب جانی
عطاء اللہ لفٹی
نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو قابو میں رکھا۔
---
شائقین اور خوشی کا اظہار
یہ پہلا موقع تھا کہ نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم صرف اور صرف گڈی خیل لیجنڈز پر مشتمل ہوکر میدان میں اتری۔ مطلب کہ کوئ گیسٹ کھلاڑی شامل نہیں تھا اور شائقین نے ٹیم کی شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:
> "گڈی خیل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، یہ نوجوان مستقبل میں گڈی خیل کا نام مزید روشن کریں گے۔"
نتیجہ👇
گڈی خیل لیجنڈز نے اپنے پہلے میچ میں ہی زبردست فتوحات کے ساتھ ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کردیا۔
#نوٹ:- جب استاد چھوٹا عمران اینڈ شفقت لفٹی ٹیم کے ساتھ ہو تو پھر کھلاڑی جذبے کے ساتھ کھیلتے ہیں❤️
گڈی خیل لیجنڈز کو اسپیشل مبارکباد ❣️
کیپٹن نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر 👊
بانگے کلی کرکٹ ٹورنامنٹ میں نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کی ٹیم گڈی خیل لیجنڈز نے سلمان کلب کے خلاف دھواں دار اننگز کھیل کر 6 آورز میں 2 وکٹ کے نقصان پر 89 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب 🥰
03/10/2025
بانگے کلی ٹورنامنٹ کے لیے نثار ٹی ایم برینڈ آف کستیر کا اسکواڈ 🥰👇
اب آے گا مزہ
#گڈی #خیل #لیجنڈز
02/10/2025
کل ہوگا بانگے کلی ٹورنامنٹ میں بڑا میچ بڑا ٹاکرا 🥰
ایک دوست نے ایک عدد لیپ ٹاپ لینا ہے 💻
اچھے ماڈل یا برانڈ کی کوئی سجیشن ہو تو شیئر کریں۔"
کستیر غٹ ٹوپی گراؤنڈ آباد ہونا چاہیے
چے ٹرافی جوڑا شی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Karak
27000