Kashmir Sports K.S

Kashmir Sports K.S Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Sports K.S, Sports Team, Bagh azad jamu and kashmir, Kashmir.

۔سب سے مناسب اور کوالٹی بھی اچھی کرکٹ🏏 فٹبال⚽ہاکی🏑والی بال🏐کبڈی🤼بیڈمنٹن🏸 اور دیگر سپورٹس شرٹ، ٹروزار، کیپ ہم سے گھر بھیٹھے آورڈر پے تیار کروائے۔
نیو ڈیزائن کسٹم سبلیمیشن ڈیجیٹل پرنٹنگ شرٹ۔
بہترین کوالٹی پرنٹ، بہترین کوالٹی کپڑا، بہترین قیمت۔

29/07/2026

مـوبائل اٹھـاؤ تو کہــرام مـچا ہـوتا ہے کس کس کی شہـــادت پـر افســوس کـریں ایسـے لگــتا ہے جیسے سگـے بھائــی بچھــڑ رہـے ہیــں🥲🥲

25/07/2026

*عورتیں اور بچے مارچ کا حصہ نہی ہیں صرف مرد حضرات اور نوجوان تیاری کر لیں...*

25/07/2026

26 جولائی کو میرپور ڈویژن سے لانگ مارچ کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
میرپور ڈویژن کے مختلف علاقوں سے عوامی قافلے متحد ہو کر راولاکوٹ روانہ ہوں گے، جہاں جاری دھرنے میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے اپنے عزم، اتحاد اور یکجہتی کا اظہار کریں گے۔

اس کے بعد 27 جولائی کو بعد از نمازِ ظہر راولاکوٹ سے ایک عظیم الشان لانگ مارچ مظفرآباد کی جانب روانہ ہوگا۔ یہ سفر عوامی اتحاد، منظم جدوجہد اور اپنے مطالبات کے پُرامن اظہار کی علامت ہوگا۔

تمام ساتھیوں، نوجوانوں، بزرگوں اور ہر باشعور شہری سے اپیل ہے کہ اس تاریخی سفر میں بھرپور شرکت کریں، نظم و ضبط کا خیال رکھیں اور اتحاد و یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔

26 جولائی — میرپور سے راولاکوٹ
27 جولائی (بعد از نمازِ ظہر) — راولاکوٹ سے مظفرآباد

آئیے، ایک آواز بن کر اپنے عزم، اتحاد اور اجتماعی قوت کا ثبوت دیں۔

25/07/2026

مظفر آباد تاریخ رقم گا اور دھیرکوٹ اتنی عوام آپ نے پہلی نہیں دیکھی ہو گی جو اب کی بار نکلے گی

23/07/2026

آج کا دن عظیم شہداء کے نام اللہ پاک شہدا کے درجات بلند فرمائے اور تمام شہداء کو جنتوں کا مہمان بنائے آمین

15/07/2026

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں جاگتے ہیں
ٹکڑے نا ہونے دیں گے یہ عزم کر رکھا ہے❤️❤️

15/07/2026

یہ سوچ رہے تھے کہ ہم ان کو ڈرا دیں گے دھمکا دیں گے یہ پیچھے ہٹ جائیں گے چوتیا نظام یہ تمہاری سوچ ہے کشمیری نہ بکنے والا ہے نہ جھکنے والا نہ پیچھے ہٹنے والا ہے✊️

Kashmiri ❤️❤️❤️❤️
14/07/2026

Kashmiri ❤️❤️❤️❤️

Kashmir ❤️❤️❤️❤️
14/07/2026

Kashmir ❤️❤️❤️❤️

24/06/2026

اعلامیہ جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
24 جون 2026 فی الحال تمام پُرامن دھرنے حسبِ سابق جاری رہیں گے۔سوشل میڈیا پر بعض حلقے یہ تاثر دے رہے ہیں کہ لانگ مارچ کی کال موخر کر دی گئی ہے، جو درست نہیں۔ کال موخر نہیں ہوئی بلکہ ثالثی کا کردار ادا کرنے والوں کی درخواست پر حکومت کو ایک محدود وقت دیا گیا ہے تاکہ مسائل کا پرامن حل تلاش کیا جا سکے۔
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ہمیشہ مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے ہیں اور پرامن سیاسی جدوجہد پر یقین رکھا ہے۔ تاہم عوامی مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں لانگ مارچ کی کال اپنی جگہ برقرار ہے اور کسی بھی وقت آن کی جا سکتی ہے۔
تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ افواہوں پر توجہ نہ دیں، صرف مستند اعلامیوں پر اعتماد کریں، اتحاد و نظم و ضبط برقرار رکھیں اور پرامن جدوجہد کو اسی جذبے کے ساتھ جاری رکھیں۔

Address

Bagh Azad Jamu And Kashmir
Kashmir

Telephone

+923418880809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Sports K.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Sports K.S:

Shortcuts

Share

Category