18/04/2024
*یا اللہ! ہمارے بھائی کو اپنے ملک کے ساتھ کی ہوئی وفا کا صلہ ملے کیونکہ اسی لڑکے نے اپنے ملک کی خاطر:*
اپنی پرانی ٹیم کو چھوڑ دیا۔۔!! 🥲
پیسوں کو سائیڈ پہ رکھا۔۔!! 👊
کروڑوں روپے کے لیگز ضائع کیے۔۔!! 🔥
صرف اسی وردی کو پہننے کیلئے ۔۔!! 🇵🇰
*باقی اللہ تعالیٰ بھائی کو ہر میدان کا ہیرو بنائے۔۔!!🇵🇰♥️🤲*
| |
| 🇵🇰🔰
23/01/2024
*_سابق ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں کرکٹ سے ساتھ ایسا نہیں ہوتا جیسا پاکستان میں ہوتا ہے، کرکٹ کے فروغ کیلئے کام کرنا ہوگا۔_*
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو بھی وزیراعظم بنے، اسے ملک اور کرکٹ کی ترقی کیلئے کام کرنا چاہیے، پاکستان میں جس کی حکومت ہوتی ہے، وہ ہی پاکستان کرکٹ بورڈ میں اپنے پسندیدہ افراد لیکر آتا ہے۔
جاوید میاندار نے کہا کہ ’اگر مجھے پی سی بی کا اختیار مل جائے تو سب ٹھیک کردوں گا، میں نے ماضی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی، انکو کرکٹر بنادیا جن کو کچھ پتہ ہی نہیں تھا‘۔
اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’پیاسا کنویں کے پاس آتا ہے، کنواں پیاسے کے پاس نہیں جاتا‘۔
13/01/2024
Most Runs in T20Is in Overseas Matches (Inngs)
1529 - Rohit Sharma (55)
1516 - Babar Azam* (41)
1309 - Virat Kohli (39)
1218 - Mohammed Hafeez (48)
1211 - Muhammed Rizwan (36)
1074 - Shoaib Malik (47)
1006 - Suryakumar Yadav (23)
Babar to t20i ka player nahi hai wah bhai wah
12/01/2024
Shaheen strikes again this time Mitchell gone
12/01/2024
After 13 overs nz score 150. 3 wickets
11/01/2024
*شاہین آفریدی کی کپتانی کی کہانی* 🦅
قلندرز کے کپتان کی حیثیت سے 25 میچوں میں 17 فتوحات کے ساتھ لہر کا رخ موڑتے ہوئے، اپنی ٹیم کو پی ایس ایل دو بر🏆 جيت لۍ
کیا وہ پاکستانی ٹیم کے کپتان کے طور پر اپنی پہلی بین الاقوامی اسائنمنٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیت پائیں گے؟
02/01/2024
پلیئر آف دی میچ
فوبی لیچ فیلڈ
119 (125)
02/01/2024
تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤
مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیی فکر کا بھی ہے 👻 babar ❤️💕💕
01/01/2024
Ye
Kon sa 💕
City hai
Australia ka?