09/05/2026
captain ♥️
Aurang Zaib
Azad Football Club Guddu
09/05/2026
captain ♥️
Aurang Zaib
💔🥹
01/12/2025
آج دو میچ کھیلے گئے الحمدللہ دونوں ہی میچ گڈو نے اپنے نام کیے پہلا میچ گڈو ورسز یونین ایف سی روہڑی پانچ چار سے گڈو نے اپنے نام کیا
دوسرا میچ الحیدری ایف سی روڑی ورسز گڈو الحمدللہ یہ میچ بھی گڈو نے چار دو سے اپنے نام کیا ویل پلیڈ بوائز بہت ہی زبردست گیم کا مظاہرہ کیا
شکریہ ہمارے لیجنڈ کا عبدل حمید شیخ صاحب سجاد احمد صاحب...
Aurang Zaib
Abdul Hameed Shaikh
Genco-II CPGCL Football Club Guddu
Eagle Youth Fc Guddu ksh
Owais Ahmed Bhatti
Emraan Dx Abid
07/09/2025
Aurang Zaib🥹
28/06/2025
اسلام والیکم
اج ہمارا پیارا دوست اورنگزیب ڈومکی جو کہ ایک بہترین ہمدرد دوست اور ساتھی جس نے پوری زندگی گڈو کالونی میں گزاری ؤ آج ہمیشہ کہ لیے گڈو سے کراچی شفٹ ہوگیا ہے
ایک بہترین فٹبال پلیئر اور ایک بہترین اتھلیٹ کا پلیئر رہا ہے جس نے ہمیشہ سے گڈو کا نام روشن کیا اور ہمیشہ مسکراتا اور ہساتا رہا آج بہت دکھ ہو رہا ہے کے وو ہمیشہ کے لئے گڈو سے چلا گیا ہے دعا ہے کے وو جہاں رہے ہمیشہ خوش رہے ( آمین)💔🥹
Aurang Zaib
10/05/2025
آل سندھ سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھر
ڈی ایف اے گڈو کشمور ورسز آزاد ایف سی سکر ⚽
بہت ہی زبردست فائنل بہت ہی بہترین میچ ہوا دونوں ٹیموں کی جانب سے اور اج کا فائنل آزاد ایف سی سکھر نے پینلٹیز پر اپنے نام کیا
الحمدللہ ڈی ایف اے کشمور کی پوری ٹیم نے بہت ہی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا ویلڈن ڈی ایف اے کشمور آل پلیئرز۔۔۔
اور بہت بہت شکریہ ہماری ٹیم مینجمنٹ عبدالحمید شیخ صاحب سر آغا گل ربانی صاحب سجاد احمد صاحب ندیم احمد صاحب رانا ارشاد صاحب بہت بہت شکریہ آپ سب کا ❤️🩹⚽❤️🩹
DFA Kashmor vs Young Railway
Allhumdulilah won the Semi final 🔥⚽✌️
03/05/2025
Allhumdulilah DFA Kashmor won the Semi Final ✌️
At 1st ALL Sindh Syed Kumail Haider Shah Football Tournament District sukkur
Big Match
Big Victory well played boys ⚽🔥
28/04/2025
سید کمیل حیدر شاہ فٹبال ٹورنامنٹ ایٹ روڑی سکھر
ڈی ایف اے کشمور ورسز الشہباز ایف سی شہداد پور الحمدللہ ڈی ایف اے کشمور نے پینلٹیز پر یہ میچ جیت لیا بہت ہی زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا پلیئرز نے ویل پلیٹ ⚽❤️🩹🔥
Respected most senior Leader Hameed bhai ❤️💕
AAbdul Hameed Shaikh
24/02/2025
Yesterday played a great futsal match in Karachi . Alhamdulillah won the match , well played all players ⚽🏆🤍
Captain : Bashir khoso
Scorer :
Basheer 3
Bohtar 1
Talha 1
Dawood 2
All player played well , we can do much better ❤️🔥🫰🏻
| Monday | 16:00 - 18:00 |
| Tuesday | 16:00 - 18:00 |
| Wednesday | 16:00 - 18:00 |
| Thursday | 16:00 - 18:00 |
| Friday | 16:00 - 18:00 |
| Saturday | 16:00 - 18:00 |
| Sunday | 16:00 - 18:00 |