District Hockey Association Khairpur Mir's Sindh

District Hockey Association Khairpur Mir's Sindh DISTRICT HOCKEY ASSOCIATION KHAIRPUR MIRS SINDH

22/09/2026
سندھ ہاکی ایسوسی ایشن تسلیم کردہ سرٹیفائیڈ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور اسپورٹس یوتھ افیر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ ڈسٹرکٹ ہا...
22/09/2026

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن تسلیم کردہ سرٹیفائیڈ سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور اسپورٹس یوتھ افیر ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر کے صدر ذولفقار حسین بھٹو اور پاکستان ہاکی کلب سکھر کی زیر نگرانی اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سکھر اخلاق میمن کے زیر دستخط ونر/رنر /سرٹیفیکیٹ لوک سھتا ٹرینگلولر ہاکی سیریز ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشنز ہاکی ٹیم سکھر۔شکارپور۔خیرپور کے درمیان گزشتہ روز سکھر اسپورٹس ہاکی کلب اسٹیڈیم میں شروع ہوئی فائنل تقریب کے مہمان خصوصی صدر پاکستان پیپلز پارٹی سکھر اور ڈیپی مئیر سکھر ڈاکٹر ارشد مغل تھے اس سیریز میں فائنل میچ میں زیر سرپرستی ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو میمبر قومی اسمبلی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی(خواتین ونگ)صوبہ سندھ کی فروغ ہاکی میں ذاتی دلچسپی سے حصہ لینے والی ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن ہاکی ٹیم خیرپور نے لوک سھتا ٹرینگلولر ہاکی سیریز جیت کر پہلی لوک سھتا ٹرینگلولر سیریز جیت کا اعزاز حاصل کرلیا اس موقع پر صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور سید ذاکر حسین زیدی اور صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر ذولفقار حسین بھٹو کو قومی کھیل کی میں خدمات سر انجام دینے پر لوک سھتا ٹرینگلولر سیریز ایوارڈ دیے گئے جبکہ ونر ٹرافی سلیم ترمزی دانش مسح نے وصول کی خیرپور ڈسٹرکٹ ہاکی ٹیم کے منیجر نیشنل ہاکی کھلاڑی محمد یاسر رضوی اور کوچ سید داور عباس تھے ۔

13/09/2026

Good step by Sports and Youth affairs Department

12/09/2026
زیر سرپرستی محترمہ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو (جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ خواتین ونگ)میمبرقومی اسمبلی اسٹینڈی...
09/09/2026

زیر سرپرستی محترمہ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو (جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ خواتین ونگ)میمبرقومی اسمبلی اسٹینڈیگ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ حکومت پاکستان نے خیرپور میرس جشنِ آزادی 2026کی شیلڈ ایوارڈ محترمہ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو صاحبہ کی خاص ہدایت پر سید ذاکر حسین زیدی کے ساتھ بھرپور انداز میں خیرپور میں ہاکی کھیل میں تعاون کرنے پر جن حضرات کو جشنِ آزادی 2026ایوارڈ شیلڈ دی گئی ان کے نام درج ذیل ہیں۔ان میں سید صغیر حسین زیدی (چیئرمین سکھر ڈویژن ہاکی ایسوسی ایشن) بھا خان محمد خان سرپرست پریس کلب خیرپور/لیڈر آف اسپورٹس/بیرروچیف کاوش نیٹ ورک خیرپور)میر محمد کلہوڑو (ڈیپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس سکھر ڈویژن اور انچارج ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر خیرپورمیرس حکومت سندھ)سید ذاکر حسین زیدی(صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور) ذوالفقار حسین بھٹو(صدر ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن سکھر) کاشف حسین بھٹو(سماجی رہنماء) سید مسعود اخترشاہ(سینیئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی خیرپور)سلیم احمد آرائیں (عہدیدار ہاکی کلب) پروفیسر رہئس حیدر شاہ(اسپیشل ایجوکیشن کمیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ)سید محبوب مصطفٰی زیدی(سنئیر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی خیرپور) سید عادل حسنین زیدی(سیاسی و سماجی رہنماء) سید عمران عابدی(سماجی رہنماء)محترمہ زیرہ جبینِ صاحبہ(سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خواتین ونگ خیرپور) محترمہ ذکیہ گل( انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی اور سنئیر ڈائیرکٹر فیزیکل ایجوکیشن کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ)سید عمیر شاہ(سماجی رہنماء نوجوان قیادت)شکیل حیدر شاہ(کلب عہدیدار)در محمد (کولاچی)سید گوہر زیدی(چیئرمین LDMTلقمان)سید محمد عباس شاہ(لقمان اسپورٹس کمیٹی خیرپور) سید داؤد عباس(عہدیدار ہاکی کلب)سید محمد یاسر رضوی(عہدیدار ہاکی کلب)راشد اسد(میڈیا کوریج) میثم عباس(انثرنیشنل کھلاڑی ہاکی) کاظم عباسی (نیشنل کھلاڑی ہاکی)ذاہد حسین میتلو(سیاسی رہنماء)قمر عباس دستی(سیاسی رہنماء)طالب حسین(لیجنڈ کھلاڑی)نجف علی(لیجنڈ کھلاڑی) ڈاکٹر پیر زمردشاہ(کلب عہدیدار) محمد عباس کامی(کلب عہدیدار)عدنان کوثر(کلب عہدیدار)سید افتخار حسین زیدی(جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن خیرپور)محمد حماد عباس(لیجنڈ کھلاڑی)شکیل ریحان شاہ(انجمن تاجران لقمان)محمد خالد عباسی(لیجنڈ کھلاڑی) ذیشان شاہ(کلب عہدیدار) استاد سید تسلیم حیدر(کلب عہدیدار)محمد احسن لیجنڈ کھلاڑی)رئیس عباس(کلب عہدیدار)سید حسین عباس(نیشنل کھلاڑی ایوارڈ یافتہ شیلڈ فرسٹ چیف آف آرمی۔ اسٹاف انٹر کلب ہاکی کلب خیرپور ان ریکارڈ کپٹن مہران ہاکی کلب خیرپور)اور معروف اسپورٹس آرگنائزر اساتذہ رہنماء استاد سید اظہار حسین زیدی شامل ہیں
نوٹ:-پیشگی معذرت ہے کہ اگر کسی بھی معزز حضرات کا نام یا تصویر میں لگ سکی تو وہ معذرت قبول فرمائے

Address

Iqbal House . 359 Raja Veer Luqman Khairpur
Khairpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Hockey Association Khairpur Mir's Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share