Master Cricket Club 79/10-R Khanewal

Master Cricket Club 79/10-R Khanewal

Share

Sports Team

22/06/2021

ماسٹر کرکٹ کلب 79/0r نے 34 فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں Rising stars پیرووال کو شکست دے کر دوسری بڑی فتح حاصل کر لی۔
5 اوور میں 53رنز کا ہدف دیا اور اور اچھی بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 41 رنز تک صرف محدود کر دیا ۔سب بیٹسمین اچھا کھیلے لیکن نمایاں کارکردگی
بیٹنگ ثقلین شبیر
وسیم شاہ
بولنگ میں
‏لالہ محمود
راؤ تسلیم ،وسیم شاہ اینڈ ثقلین شبیر
Best of luck for the next round!

22/06/2021

اس آئی ڈی کا مقصد79/10r کی کرکٹ اور کرکٹرز کو پروموٹ کرنا،

اور دوسرے علاقوں میں 79/10r کی کرکٹ کو متعارف کرنا ہے۔
مزید بہتری کیلیے آپ کی رائے کا انتظار رہے گا۔
ایڈمن:
کیپٹن ریاض شاہ،ثقلین شبیر اینڈ عثمان حیدر

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Khanewal Kohna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Khanewal Kohna